تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھنوَر" کے متعقلہ نتائج

دُھنوَر

دُھنواں ؛ سیاہی.

دَھنوَر

سُرمئی رنگ کا ایک خوش الحان پرندہ

دَھنوری

مِلی مِلی ، جال کی طرح پھیلنے والی ایک قسم کی گھاس ، یہ گھاس کئی قسم کی ہوتی ہے اور کاشتکاروں میں اس کے مندرجہ ذیل نام مشہور ہیں ، پون٘دا ، چھیتو ، دھنوری ... گھر دوب اور بن دوبیا .

دَھنورَنْدَہ

کمال دار ، نشانہ باز.

دُھونوَر

دُھواں ، دخان .

دِھینوَر

ماہی گیر، مچھلیاں پکڑںے والے یا ان کے تاجر، خشک مچھلیوں کے بیوپاری

دَھنُر

تیرکمان ، قوس ، دھنُس .

دَھنْوی

تِیرانداز، کمان سے مسلّح

دَھنوا

خُشک زمین ، ریگستان ، بنجر ، وہ ملک جس میں پانی کم ہو ، زمین اراضی ، کنارہ ، ساحل .

دُھنیرا

روئی دھننے والا .

دانوْری

(کاشت کاری) وہ رسّی، جس سے غلَہ مانڈتے وقت بیلوں کو باندھتے ہیں، رسّی

دِھینوَری

دھینور (رک) کی تانیث ، دھینور کی بیوی.

دُھوانرا

چمنی جس سے دُھن٘واں خارج ہو، دُودکش

دِیناری

دینار کے رن٘گ کا، اسی جیسا

دَھنُر گِرَہ

ترکش، کمان بردار، تیرانداز

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھنوَر کے معانیدیکھیے

دُھنوَر

dhu.nvar• धुँवर

  • Roman
  • Urdu

دُھنوَر کے اردو معانی

  • دُھنواں ؛ سیاہی.

Urdu meaning of dhu.nvar

  • Roman
  • Urdu

  • dhunvaa.n ; syaahii

धुँवर के हिंदी अर्थ

  • धुआँ, कालापन, स्याही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھنوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھنوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone