تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داند" کے متعقلہ نتائج

داند

اودھم، دھما چوکڑی، کود پھاند

دھُنْد

(فضا کی) تاریکی، تیرگی (کُہر یا غبار کی وجہ سے)

دُھند مِٹْنا

دھند چھٹنا.

دُھند چھانا

پردہ پڑا ہونا ، اصلیت معلوم نہ ہونا ، دھندلاہٹ ہونا .

دُھند مَچانا

دُند مچانا ، شور وشر پیدا کرنا ، بدنظمی و لاقانونیت پھیلانا .

دُھند چَھٹْنا

اندھیرا یا کہر دور ہونا .

دُھندْ کار

ویران ، اُجاڑ (قدیم) .

دُھند آلُود

کُہرزدہ، کُہرملے ہوئے، اَبرآلُود، غیر واضح

دُھن٘د چَھٹ جانا

اندھیرا یا کہر دور ہونا .

دَھنْدے دَھنْد

حیلے بہانے ، دشمنی .

دُھند کا پَسارا ہے

اندھیرے کا پھیلاؤ ہے ، دھوکا ہی دھوکا ہے ، دھوکے کی ٹٹّی ہے .

دُھند کے سَمَنْدَر میں غوطَہ لَگانا

محوِ تصوّر ہونا ، خیالات میں غرق ہونا .

دَہِنْدَہ

دِہِنْدَہ

دینے والا

دَھنْدا

کاروبار ، مشغلہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں داند کے معانیدیکھیے

داند

daa.nd•दाँद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

داند کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اودھم، دھما چوکڑی، کود پھاند
  • ظلم و ستم (عام طور پر سپاہیوں کا غریب رعایا پر) (اب عورتیں مطلق ظلم کی جگہ بولتی ہیں)

Urdu meaning of daa.nd

  • Roman
  • Urdu

  • u.udham, dhamaachauk.Dii, kuud phaand
  • zulam-o-sitam (aam taur par sipaahiiyo.n ka Gariib riyaayaa par) (ab aurte.n mutlaq zulam kii jagah boltii hai.n

English meaning of daa.nd

Noun, Feminine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داند)

نام

ای-میل

تبصرہ

داند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone