تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھنْدے دَھنْد" کے متعقلہ نتائج

دَھنْدے دَھنْد

حیلے بہانے ، دشمنی .

دَھنْدا

کاروبار ، مشغلہ .

دَھنْدے

دھندا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

دَھنْدَہ

کاروبار، پيشَہ، تِجارَت، دھندہ

گُورک دَھنْدا

۔ (ھ) مذکر۔ ایک قسم کا قفل جس کا کھولنا مشکل ہوتا ہے۔ ۲۔ایک آلہ جس کے ایک طرف ایک دھاگا ایک رنگ کا دوسری طرف سے دوسرے رنگ کا نکلتا ہے۔ بچوں کا کھیل ہے۔ ۳۔کنا ہے اُس چیز سے جو انسان کو دقّت اور مشکل میں ڈالے پیچیدہ معاملہ۔ بکھیڑے کا کام۔ جھگڑا بکھیڑا۔

دَھنْدا لَگْنا

یاد خُدا کرنا ، ذکرِ الٰہی میں مشغول ہونا .

دَھنْدا چَلْنا

ایک ڈگر پر کام جاری رہنا.

دَھنْدے مارْنا

الجھنا، حیلے بہانے کرنا، دھوکے دینا

دَھنْدا اُٹھانا

ملازمت کرنا، روزی کمانا

دَھنْدے میں رَہْنا

کسی کام میں ریاضی کرنا

دَھنْدا چھوڑْنا

لاتعلق ہونا .

گَھر کا دَھنْدا

گھر کا کام کاج، امورِ خانگی، کاروبارِ خانہ داری

کالا دَھنْدا

ناجائز اور غیر قانونی کام

دَھنْدے دار

کام کرنےو الا ، اپنے کام میں مصروف .

دَھنْدا چَلانا

کام کرنا ، کمانا ، روپیہ پیدا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنْدے دَھنْد کے معانیدیکھیے

دَھنْدے دَھنْد

dhande-dhand•धंदे-धंद

  • Roman
  • Urdu

دَھنْدے دَھنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حیلے بہانے ، دشمنی .

Urdu meaning of dhande-dhand

  • Roman
  • Urdu

  • hiile bahaane, dushmanii

धंदे-धंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हीले बहाने, दुश्मनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھنْدے دَھنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھنْدے دَھنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone