تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھُنْد" کے متعقلہ نتائج

دھُنْد

(فضا کی) تاریکی، تیرگی (کُہر یا غبار کی وجہ سے)

دُھند مِٹْنا

دھند چھٹنا.

دُھند چھانا

پردہ پڑا ہونا ، اصلیت معلوم نہ ہونا ، دھندلاہٹ ہونا .

دُھند مَچانا

دُند مچانا ، شور وشر پیدا کرنا ، بدنظمی و لاقانونیت پھیلانا .

دُھند چَھٹْنا

اندھیرا یا کہر دور ہونا .

دُھندْ کار

ویران ، اُجاڑ (قدیم) .

دُھند آلُود

کُہرزدہ، کُہرملے ہوئے، اَبرآلُود، غیر واضح

دُھن٘د چَھٹ جانا

اندھیرا یا کہر دور ہونا .

دَھنْدے دَھنْد

حیلے بہانے ، دشمنی .

دُھند کا پَسارا ہے

اندھیرے کا پھیلاؤ ہے ، دھوکا ہی دھوکا ہے ، دھوکے کی ٹٹّی ہے .

دُھند کے سَمَنْدَر میں غوطَہ لَگانا

محوِ تصوّر ہونا ، خیالات میں غرق ہونا .

دھُنْدْلا پَن

مدھم، تِیرگی، تاریکی

اَنْدھا دھُنْد

اندھیر، ناانصافی، ظلم، بدنظمی، افراتفری

دَھنْدا

کاروبار ، مشغلہ .

دَھنْدَہ

کاروبار، پيشَہ، تِجارَت، دھندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دھُنْد کے معانیدیکھیے

دھُنْد

dhund•धुंद

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

دھُنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فضا کی) تاریکی، تیرگی (کُہر یا غبار کی وجہ سے)
  • اُجالا آ جانے کی کیفیت، جگمگاہٹ
  • بھاپ، دخان
  • کم نظری، دھندلاہٹ
  • (مجازاً) بے یقینی، تذبذب، توہمات
  • تصَور، موہوم تصویر

شعر

Urdu meaning of dhund

  • Roman
  • Urdu

  • (fizaa kii) taariikii, tiiragii (kuhar ya gubaar kii vajah se
  • ujaalaa aa jaane kii kaifiiyat, jagmagaahaT
  • bhaap, duKhaan
  • kam nazarii, dhundlaahaT
  • (majaazan) be yaqiinii, tazabzab, tuhmaat
  • tasavvur, mauhuum tasviir

English meaning of dhund

Noun, Masculine

  • fog, haze, smog, mist
  • mistiness, haziness
  • less visibility, vague sight
  • (metaphorically) uncertain, unsure
  • unclear imagination

धुंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुंद (द्वन्द्व या द्वंद्व)
  • धुंध
  • वातावरण पर छाया प्रदूषण, कोहरे की चादर, कम प्रकाश
  • (फ़िज़ा की) तारीकी, तीरगी (कुहर या गुबार की वजह से)
  • उजाला आ जाये की कैफ़ीयत, जगमगाहट
  • कम नज़री, धुंदलाहट
  • भाप, ज़ख़ान, लोग को हर-ओ-धुंद वग़ैरा को बुख़ारात कहते हैं

دھُنْد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھُنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھُنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone