تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈالْنا کرنا" کے متعقلہ نتائج

ڈالْنا کرنا

رک: بھنگ ڈالنا

ڈائِنا مائِٹ کَرْنا

تباہ کرنا، بھک سے اُڑا دینا.

ڈائِنا میٹ کَرْنا

تباہ کرنا، بھک سے اُڑا دینا.

کَہْنا ڈالْنا

کسی کا حکم نہ ماننا، بات نہ ماننا

کَہْنا نِیچا ڈالْنا

بات کو نظر انداز کرنا.

کونا کون چھان ڈالْنا

خوب تلاش کرنا ، ہر جگہ ڈھونڈنا.

ہاتھ قَلَم کَروا ڈالْنا

ہاتھ کٹوا دینا ، قطع ید کی سزا دینا ۔

ہاتھ قَلَم کَرا ڈالْنا

ہاتھ کٹوا دینا (کسی کو یقین دلانے کے لیے کہتے ہیں کہ اگر میری بات صحیح نہ ہو توخود اپنے ہاتھ کٹوا لوں) ۔

ڈالِی پیش کرنا

افسر کو میوہ یا ترکاری دینا

ڈھویا ڈھائی کَرنا

بوجھ ، اِدھر سے اُدھر کرنا ، بھاری بوجھ لاد کر لانا لے جانا.

ڈھوڈا کَھڑا کَرْنا

کارخانہ پھیلانا ؛ مکر کرنا ، جال پھیلانا

وُضُو ڈِھیلا کَرنا

ہمت پست کرنا، ارادہ سست کرنا، نیت بدل دینا

بَنْد بَنْد ڈِھیلا کَرْنا

تھکا دینا، جوڑ جوڑ ہلا دینا، سست کردینا، کمزور کردینا، خوب پیٹنا، گت بنانا

دوشالے میں ڈھانپ کَر پیش کَرنا

لطیف پیرایہ میں بیان کرنا، دوشالا میں لپیٹ کر

زَمِین کو ڈِھیلا کَرْنا

(کاشت کاری) زمین نرم کرنا، ہل چلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈالْنا کرنا کے معانیدیکھیے

ڈالْنا کرنا

Daalnaa karnaa•डालना करना

محاورہ

دیکھیے: بَھنگ ڈالْنا

  • Roman
  • Urdu

ڈالْنا کرنا کے اردو معانی

  • رک: بھنگ ڈالنا

Urdu meaning of Daalnaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah bhang Daalnaa

डालना करना के हिंदी अर्थ

  • रुक: भंग डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈالْنا کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈالْنا کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone