تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاکئے" کے متعقلہ نتائج

ڈھوکا

(مجازاً) اندھیری ، غفلت کا پردہ.

ڈھوکاؤ

جلوس ، غول ، ہجوم.

ڈَھکے

ڈھکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ڈاکِیا

ڈاک کے محکمے کا ملازم جو خطوط تقسیم کرے، ڈاک پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ، نامہ رساں، چٹھی رساں، پیادہ ڈاک، قاصد، دوت، پیک

ڈاکی

gluttonous, voracious

ڈاکا

وہ حملہ جو دُوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی، راہزنی

ڈاکو

لُوٹ مار کرنے والا، لُٹیرا، ڈکیت، مُسلّح ہو کر لُوٹنے والا

ڈَاکہ

وہ حملہ جو دوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی

ڈاکِیَہ

ڈاکاں

ڈاکا.

ڈَھکا

ڈھکنا کا ماضی یا حالیۂ تمام (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکی

ڈھکا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکّا

بڑا نقّارہ، بڑا ڈھول

ڈَھکَیّا

ڈھاکے شہر کا رہنے والا ، ڈھاکے کا باشندہ ، ڈھا کوی

ڈَھکّی

پہاڑ کی ڈھال، جس سے ہوکر لوگ چڑھتے اُترتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاکئے کے معانیدیکھیے

ڈاکئے

Daakiye•डाकिये

اصل: پراکرت

وزن : 212

واحد: ڈاکِیا

  • Roman
  • Urdu

ڈاکئے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ڈاکیا کی جمع، ڈاک کے محکمے کا ملازم جو خطوط تقسیم کرے، ڈاک کا ہرکارہ، چٹھی رساں

شعر

Urdu meaning of Daakiye

  • Roman
  • Urdu

  • Daakiyaa kii jamaa, Daak ke mahikme ka mulaazim jo Khutuut taqsiim kare, Daak ka harkaara, chiTThii rasaa.n

English meaning of Daakiye

Noun, Masculine, Plural

  • postmen

डाकिये के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • डाकिया का बहुवचन, पोस्टमैन, पत्रवाहक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاکئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاکئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone