تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَاکن" کے متعقلہ نتائج

ڈَاکن

a female robber, wife of a robber

ڈَہَکْنا

چیخنا ، خفا ہونا

ڈاکْنی

ایک مخلوق، جو کالی کی پرستار ہے، دیونی، بھتنی، ڈاکو کی تانیث، ڈائن

ڈاکْنا

قَے کرنا، اُلٹی کرنا، ابکانا، ڈکارنا

ڈاکْنَوار

پُکارنے والا، لانے والا

ڈَکَن

مچھلی پکڑنے کی بان٘س کی قسم کی لمبی پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دور پانی میں تیرتا رکھتی ہے ، ڈنگی ، ہنسی.

ڈَھکَّن

وہ چیز جسے اُوپر ڈال دینے یا لگا دینے سے کوئی چیز چُھپ جائے یا بند ہو جائے، ڈھان٘کنے کی چیز، ڈھکنا، سرپوش

ڈَاکہ

وہ حملہ جو دوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی

ڈھوکْنا

اس طرح چُھپ کر شکار کرنا کہ شکار کا جانور نہ دیکھے ، گھات لگانا ، دبکی مارنا ، بند کرنا ؛ داخل ہونا ، پہنچنا ؛ نزدیک ہونا ؛ چُپکے سے آ پکڑنا ، جھان٘کنا ، چھپ رہنا

ڈَاک

خط وغیرہ موصول اور روانہ کرنے کا نِظام

ڈاکی

gluttonous, voracious

ڈاکا

وہ حملہ جو دُوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی، راہزنی

ڈاکو

لُوٹ مار کرنے والا، لُٹیرا، ڈکیت، مُسلّح ہو کر لُوٹنے والا

ڈَھکْنی

چھوٹا ڈھکنا، چھوٹا سرپوش، ڈِبیا کی کلھیا کا ڈھکنا

ڈَھکْنا

کسی چیزکو چُھپانے کے لئے اس پر کوئی اور چیز رکھنا یا ڈال دینا، ڈھان٘کنا، چُھپانا، بند کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَاکن کے معانیدیکھیے

ڈَاکن

Daakin•डाकिन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

English meaning of Daakin

Noun, Feminine

  • a female robber, wife of a robber

डाकिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = डाकिनी
  • स्त्रियों को दी जाने वाली एक प्रकार की गाली, अनुकूल काम न करने वाली स्त्री, किंवदंतियों के अनुसार भूत या प्रेत योनि की स्त्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَاکن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَاکن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone