تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہائی دار" کے متعقلہ نتائج

دَہائی دار

نگہبان، حافظ ، خبر گیر

دو دَری

دنیا ؛ جس کے دو دروازے ہیں ، پیدائش اور موت

دو دَھاری

دودھار کی، دوہری کاٹ کرنے والی، دونوں رُخ دھار دار

دو دَھارِْیا

پتنگ کی ایک قسم ، دو رنگوں والی پتنگ .

دو دھارا

دو دھار یا باڑھ والا (خنجر، تلوار یا کوئی اور آلۂ ضرب)

دو دھارِْیَہ

ہرن کی اقسام میں سے ایک قسم کا نام .

دِیو دار

صنوبر، خاندان صنوبر سے ایک درخت جو شمشاد، لاریس (لارچ) مور پنگھی، چیڑ، سرو، عرعر (جیونی پر کے ساتھ شمار کیا جاتا ہے)

دیں دار

'دین دار' کا مخفف، مذہبی، عقیدت مند، دین کا پکا

دو دَھر

دو ٹکڑے .

دُھواں دار

سیاہی مائل، کالی، سیاہ

دُھوئیں دار

دُھنْدلی ، غیر شفّاف ، دُودھیا .

دُھواں دھار

۱. پُردُود ، دُھن٘ویں سے بھرا ہوا ، دھندلا.

دَوا دارُو

دوائی کا استعمال

دو دِھر

دو طرف .

دَعْوے دار

حق جتانے والا، استحقاق کا دعویٰ کرنے والا، مطالبہ یا طلب گاری کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہائی دار کے معانیدیکھیے

دَہائی دار

dahaa.ii-daar•दहाई-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

دَہائی دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نگہبان، حافظ ، خبر گیر

    مثال • ہر دس میل پر ایک افسر ہوتا ہے اس کو دہائی دار کہتے ہیں

Urdu meaning of dahaa.ii-daar

  • Roman
  • Urdu

  • nigahbaan, haafiz, Khabar giir

दहाई-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रखवाला, हिफाज़त करने वाला, ख़बर रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہائی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہائی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone