تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دادا مِیاں" کے متعقلہ نتائج

دادا مِیاں

رک : دادا (کلمۂ تعظیم) .

باپ ڈوم اور ڈوم ہی دادا، کہے میاں میں شرفا زادہ

باپ ڈوم اور ڈوم ہی دادا، کہے میاں میں شرما زادہ

جو اپنی ذات کو چھپائے اس کے متعلق کہتے ہیں

آغُوں غوٹے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے موٹے

مِیاں بِیوی کی لَڑائی دُودھ کی مَلائی

میاں بیوی کا جھگڑا وقتی ہوتا ہے، آج لڑائی تو کل میل

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے مُٹّے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

دُودھ ماں

انَا ، دودھ پلانے والی.

دُودھ میں مِٹھاس مِلاؤ تو اَور بھی مَزا دیگا

کسی اچھی چیز میں دوسری اچھی چیز ملانا اچھا ہوتا ہے ، دو بہتر چیزوں سے بہترین کا حصول ہوتا ہے . اچھے خاندانوں کا میل بہتر ہوتا ہے.

دُودھ میں مَکّھی

کسی اچھی چیز میں بُری چیز پیدا ہوجانا.

دودھ میں کی مکھی کس نے چکھی

دُودھ میں کالا ہونا

شک و شُبپہ ہونا، ڈر یا خوف ہونا.

دُودھ میں دُودھ پُوت میں پُوت

اچھے سے اچھا , زیادہ سے زیادہ.

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

دِیدے میں دِیدَہ ڈال کَر

آمنے سامنے ، نظر مِلا کر ، ڈھٹائی سے .

دُودھ میں کی مَکّھی کِسی نے نَہ چَکھی

نالایق کو کوئی پسند نہیں کرتا ، خراب چیز کوئی استعمال نہیں کرتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دادا مِیاں کے معانیدیکھیے

دادا مِیاں

daadaa-miyaa.n•दादा-मियाँ

دیکھیے: دادا

موضوعات: تعظیماً

  • Roman
  • Urdu

دادا مِیاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : دادا (کلمۂ تعظیم) .

Urdu meaning of daadaa-miyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha daada (kalmaa-e-taaziim)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دادا مِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دادا مِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone