تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ میں مَکّھی" کے متعقلہ نتائج

دُودھ میں مَکّھی

کسی اچھی چیز میں بُری چیز پیدا ہوجانا.

دُودھ میں کی مَکّھی کِسی نے نَہ چَکھی

نالایق کو کوئی پسند نہیں کرتا ، خراب چیز کوئی استعمال نہیں کرتا.

جَیسے دُودھ میں سے مَکّھی نِکال کَر پھینک دیتے ہَیں

کسی کو معاملے سے نا کام یا الگ کر دینے کے موقع پر کہتے ہیں.

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ میں مَکّھی کے معانیدیکھیے

دُودھ میں مَکّھی

duudh me.n makkhiiदूध में मक्खी

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُودھ میں مَکّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی اچھی چیز میں بُری چیز پیدا ہوجانا.

Urdu meaning of duudh me.n makkhii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii achchhii chiiz me.n burii chiiz paida hojaana

दूध में मक्खी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी अच्छी चीज़ में बुरी चीज़ पैदा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُودھ میں مَکّھی

کسی اچھی چیز میں بُری چیز پیدا ہوجانا.

دُودھ میں کی مَکّھی کِسی نے نَہ چَکھی

نالایق کو کوئی پسند نہیں کرتا ، خراب چیز کوئی استعمال نہیں کرتا.

جَیسے دُودھ میں سے مَکّھی نِکال کَر پھینک دیتے ہَیں

کسی کو معاملے سے نا کام یا الگ کر دینے کے موقع پر کہتے ہیں.

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ میں مَکّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ میں مَکّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone