تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cutlet" کے متعقلہ نتائج

cutlet

nut cutlet

برط گوشت کا بدل میوے وغیرہ سے بنایاہوا لنبوترا پارچہ۔.

کُٹِلْتا

سن٘گدلی، بے رحمی، ظلم، کٹل پن

کُتّے

۔کُتّا کی جمع۔

کُھٹْلے

(ہندو، عور) کان کے اوپر کے سوراخ، جو زیور کے واسطے عورتیں چھدواتی ہیں

کُوٹْلَہ

رک : کوڑا .

کُتیلَہ

ایک روئیدگی ہے جو ایک بالشت سے ایک گز تک اونچی ہوتی ہے اور ایک جڑ سے بہت سی شاخیں نکلتی ہیں ، لکڑی سخت ہوتی ہے اور پتّے آس کے پتوں کی طرح اور اُن سے پتلے ہوتی ہیں رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے اور اُن سے پتلے ہوتے ہیں ... اور اُن پر رونگٹے ہوتے ، پیدائش اس کی ملک شام اور بیت المقدس کی طرف ہے ... امراض سرد کو نافع ہے ، اگر شراب کے مٹکے میں جوش آنے سے پیشتر اس میں سے تھوڑا سا ڈال دیں تو خراب نہ ہونے پائے.

کُلیں

کُولے

رک : کولا (۱) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کام لیٹ

۔ (انگ) مونث۔ ایک کپڑے کا نام۔ ؎

وُڈ کَٹَر

لکڑ ہارا ، لکڑی تراشنے والا ، چوب تراش ۔

کُٹ کُٹ

clicking, cracking, pecking sound

کُتّے کو گھی ہَضْم نَہِیں ہوتا

کم ظرف کو کوئی اچھی چیز مل جائے تو وہ اسے سنبھال نہیں سکتا، جسے حیثیت سے زیادہ مل جائے وہ چھچھورپن کی باتیں کرنے لگتا ہے، کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا

کَمْلیٹ

کاملیٹ

کُلَت

رک : کلتھی.

cutlet کے لیے اردو الفاظ

cutlet

cutlet کے اردو معانی

اسم

  • تکہ یا قتلہ
  • گوشت ابالا یا تلا ہوا قتلہ، اصلاً یہ تکے یا قتلے بکرے کی پسلی کے ہوتے تھے، لیکن اب عام طور پر بچھڑے یا بکرے کی ران کے ہوتے ہیں
  • چپٹی شکل کا بھرا ہوا کباب یا کوفتہ جو قیمے، مرغ کے قیمے یا جھینگے کا بنایا جاتا ہے

cutlet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तुक्का या क़तला
  • गोश्त उबाला या तिला हुआ क़तला, अस्लन ये तके या क़त्ले बकरे की पसली के होते थे, लेकिन अब आम तौर पर बिछड़े या बकरे की रान के होते हैं
  • चपटी शक्ल का भरा हुआ कबाब या कोफ़ता जो क़ीमे, मुर्ग़ के क़ीमे या झीणगे का बनाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cutlet)

نام

ای-میل

تبصرہ

cutlet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone