تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھٹْلے" کے متعقلہ نتائج

کُھٹْلے

(ہندو، عور) کان کے اوپر کے سوراخ، جو زیور کے واسطے عورتیں چھدواتی ہیں

کُھٹلی

اناج رکھنے کی کوٹھری ، (مجازاً) بڑا ظرف.

کَھٹْلا

روک، رکاوٹ

کَھٹُلی

= खटोली

کُھٹَّل

وہ جس کی دھار کُند ہو ، کُند ، کھنڈا.

کُھلے

کُھلا (رک) کا صیغۂ جمع نیز مغیرّہ حالت تراکیب میں مستعمل

کَھٹّے

ترش، کھٹائی والا، جس میں کھٹاس یا تیزابیت ہو، آم اور املی کے ذائقہ والا

کَھٹْکے

کھٹکا کی جمع یا مغیرہ حالت، خلش، کھٹک، چبھن، ڈر، خوف، اندیشہ، خطرہ

کُھلّے

ظاہر ہونا، کھلا ہوا ہونا، عیاں ہونا، کھلم کھلا

کَھٹولا

چھوٹا پلنگ، چھوٹی چارپائی، چوکور چوکی نما نیچی، نشست

کُوٹْلَہ

رک : کوڑا .

کَھلّے

کُھلے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ.

کوٹلا

چھوٹا قلعہ

کوٹْلَہ

وہ جگہ جہاں مندر کا توشہ خانہ یا اسباب رہے وہ جگہ جہاں کسی مندر کی املاک رکھی جائے اور اس کے انتظامی معاملات طے کیے جائیں .

کَھٹولی

بُنی ہوئی چھوٹی چارپائی، چھوٹا کھٹولا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھٹْلے کے معانیدیکھیے

کُھٹْلے

khuTle•खुटले

وزن : 22

موضوعات: ہندو نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

کُھٹْلے کے اردو معانی

  • (ہندو، عور) کان کے اوپر کے سوراخ، جو زیور کے واسطے عورتیں چھدواتی ہیں

Urdu meaning of khuTle

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu, avir) kaan ke u.upar ke suuraaKh, jo zevar ke vaaste aurte.n chhidvaatii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھٹْلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھٹْلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone