تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُٹائی" کے متعقلہ نتائج

کُٹائی

اچھی طرح مارنے پیٹنے یا مارے پیٹے جانے کا عمل

کَٹائی

(کسی شے کو کاٹنے کیا اس کے کٹنے کا عمل (جیسے: زمین کی کٹائی، تراش، کاٹ، پہاڑ کی کٹائی‏، درختوں کی کٹائی، کسی دھات کی کٹائی وغیرہ)، کاٹنا

کَٹائی کَٹنا

نال کاٹنا (رک) کا لازم ۔

کَٹائی گَڑنا

پیدا ہونا ، جنم لینا ، پیدائش ہونا ، جنم ہونا

کَٹائی گَڑا ہے

تعلق ہے ، خصوصیت ہے ، دعویٰ ہے ، استحقاق ہے ۔

کَٹائی خُرْد

چھوٹی کٹائی ، کٹائی خرد کو بھٹ کٹیا یا بھٹ کٹائی بھی کہتے ہیں.

کَٹائی گَڑا تھا

زاد بوم تھا ، مسکن تھا ، جائے پیدائش تھی ۔

کَٹائی گَڑی ہونا

رک : نال گڑنا ۔

کَٹائی گڑا ہونا

رک : نال گڑنا ۔

مار کُٹائی

مار پیٹ، زد و کوب، مار دھاڑ

پھار کُٹائی

(کاشتکاری) ہل کی پھار کو درست اور تیز کرنے کی لوہار کی اجرت .

کَٹْھیا

سخت، کڑا

کُٹْھیا ناچ ، کُلْیا راج

کمینہ تھوڑی دولت پر اِتراتا ہے.

کَٹْھیانا

(ٹھگی) آپس میں بات چیت کرنا

کُٹھیلْنا

برتنوں کی گولائی گھڑنے کا مڈّی کی شکل کا لکڑی لا ٹِھیا یا اوزار.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹائی کے معانیدیکھیے

کُٹائی

kuTaa.ii•कुटाई

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کُٹائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اچھی طرح مارنے پیٹنے یا مارے پیٹے جانے کا عمل
  • کوٹنے یا کوٹے جانے کا عمل، کوٹنا، کسی چیز کو کوٹنے کی مزدوری

Urdu meaning of kuTaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii tarah maarne piiTne ya maare piiTe jaane ka amal
  • kuuTne ya koTe jaane ka amal, kuuTnaa, kisii chiiz ko kuuTne kii mazduurii

English meaning of kuTaa.ii

Noun, Feminine

कुटाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अच्छी तरह मारने-पीटने या मारे-पीटे जाने की क्रिया या भाव
  • कोई वस्तु कूटने या कूटे जाने की क्रिया, भाव या मज़दूरी, किसी वस्तु को कूटने का कार्य करने की मज़दूरी

کُٹائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُٹائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُٹائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone