تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑْتال" کے متعقلہ نتائج

کَھڑْتال

(موسیقی) لکڑی کی وہ دو پٹیاں جنھیں تنہا یا دوسرے سازوں کے ساتھ بجایا جات ہے ، چکچکی.

کَھڑْتَل

اکّھڑ ، انگھڑ ، کھرّا.

کھڑہل

تباہ، برباد، کھنڈر

کَھڑی تال

(موسیقی) چلتی تال.

کُھر تال

جانوروں کے سُموں سے پیدا ہونے والی آواز.

کُھلْتا

کُھلنا سے صفت۔ کُھلتا ہوا، صاف (رنگ)، تراکیب میں مستعمل

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کَھڑِیا

واقع ہوا، ٹھہرا، فرار پایا

کَھڑائی

کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.

کھاتا

کھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

کھتا

آنکھوں کے لئے لیپ، جس میں افیون پھٹکری، املی، لیموں کا رس وغیرہ ملا کر پکاتے ہیں

کَھتائی

(ڈھلئی کاری) کھتانے کا عمل ، برتن کی سطح کو چمکانا ، چکنانا.

کاتْہ

کاٹ ، لکڑی .

کانتا

عزیز، محبوب، حسین عورت، شادی شدہ عورت، منکوحہ، بیوی، زمین، بڑی الائچی، ایک خوشبودار مادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑْتال کے معانیدیکھیے

کَھڑْتال

kha.Dtaal•खड़ताल

  • Roman
  • Urdu

کَھڑْتال کے اردو معانی

  • (موسیقی) لکڑی کی وہ دو پٹیاں جنھیں تنہا یا دوسرے سازوں کے ساتھ بجایا جات ہے ، چکچکی.

Urdu meaning of kha.Dtaal

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) lakk.Dii kii vo do paTTiyaa.n jinhe.n tanhaa ya duusre saazo.n ke saath bajaayaa jaat hai, chakchakii

खड़ताल के हिंदी अर्थ

  • (संगीत) लकड़ी की वह दो पट्टियाँ जिन्हें अकेला या दूसरे वाद्य यंत्रों के साथ बजाया जाता है, चकचकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑْتال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑْتال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone