تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"currie" کے متعقلہ نتائج
currie کے لیے اردو الفاظ
currie کے اردو معانی
- [اردو] شوربا
- کڑھی
- سالن
- شرق الہند کی چٹنی یا چٹ پٹا کھانا جو کئی انواع کا ہوتا ہے اور عموماً ہلدی، مصالحے، بیج، ترکاریاں اور پھل ڈال کر تیار کیا جاتا ہے، اسے چاول کے ساتھ کھاتے ہیں یا اس میں گوشت، مچھلی یا دیگر غذائیں بھی ملائی جاتی ہیں
- اس قسم کے شوربے یا کری سفوف سے تیار کیا ہوا کھانا
currie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- [उर्दू] शोरबा
- कढ़ी
- सालन
- शिर्क़ उल-हिंद की चटनी या चटपटा खाना जो कई अन्वा का होता है और उमूमन हल्दी, मसालहे, बीज, तरकारियां और फल डाल कर तैय्यार किया जाता है, उसे चावल के साथ खाते हैं या इस में गोश्त, मछली या दीगर ग़िज़ाएं भी मिलाई जाती हैं
- इस किस्म के शोरबे या करी सफ़ूफ़ से तैय्यार किया हुआ खाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
curare
جنوبی امریکا کے Strychnos اور Chondodendron نسل کے درختوں سے نکلنے والی ریزش جو محرک عصبوں کو مائوف یا سن کر دیتی ہے ، امریکی انڈین اس میں اپنے تیر بجھاتے ہیں اور اب سے پہلے عمل جراحی میں بھی پٹّھوں کو سُن یا ڈھیلا کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی،.
credo
عیسائی عقیدے کا اقرارنامہ،خصوصاًحواریوں کا، یا نائی سین کے مقام پر اختیارکیاجانے والاجو لاطینی لفظ credo سے شروع ہوتا تھا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (currie)
currie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔