تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crush" کے متعقلہ نتائج

crush

پامال کرنا

crush hat

crus

cross

چِڑْچِڑا

crushed

پامال

crusher

کرشَر

crushing

دھڑاکا

خَدْشَہ

فکر، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قدسیاں

جو شہ پر رتن دھن لگی وارنے سو قدسیاں لگے بہشت سنگارنے

قُدُّوسی

فرشتہ .

قُرَشی

قریش سے منسوب، قریش کے خاندان کا، قریشی

قُرْسا

(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی باریک چھلکار تنگ دہن اور چاندی جیسی سفید رنگ مچھلی، وزن میں زیادہ سے زیادہ پانچ چھٹانک ہوتی ہے

قُریش

قریش کی تصغیر قرش، ایک عظیم الجثہ بحری جانور کا نام جو تمام بحری جانوروں پر فوقیت اور غلبہ رکھتا ہے

crush کے لیے اردو الفاظ

crush

krʌʃ

crush کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دبانا یا بھینچنا
  • پیسنا
  • داب دینا
  • پیلنا
  • مسلنا
  • کچلنا (جیسے دو سخت اجسام یا پاٹوں کے درمیان)، دبانا اور رگڑنا
  • بھینچنا یا دبا کر شکل بگاڑ دینا
  • مسل دینا
  • زور یا تشدد سے دبانا یا بھینچنا
  • زیر کرنا، مغلوب کرنا یا پوری طرح دبا لینا
  • کچل ڈالنا یا تباہ کر دینا
  • شدید ظلم کرنا
  • توڑ کر ریزہ ریزہ کرنا جیسے دھات یا پتھر
  • دبا کر یا بھینچ کر تہس نہسں کرنا
  • دابنا
  • توڑنا
  • کچل ڈالنا
  • روند ڈالنا

فعل لازم

  • دب جانا یا پس جانا
  • بھیڑ کے درمیان بھنچی ہوئی حالت میں آگے بڑھنا
  • بھنچ بھنچا کر گھس آنا یا راستہ پا لینا
  • دبنا
  • بھینچنا
  • روندا جانا
  • کچلا جانا

اسم

  • دبانے یا بھینچنے کا عمل یا بھنچنے کی حالت
  • خصوصاً اشخاص یا اشیا کے ہجوم کی صورت میں یا بڑے اجتماع یا بھیڑ بھاڑ میں
  • جمگھٹا
  • بھیڑ بھڑ کا
  • دھکا پیل
  • روندن
  • ریلا
  • دھکم دھکا
  • دباؤ، ٹکر
  • دھڑا کا
  • کھڑکھڑاہٹ
  • چٹکارا
  • چٹاخا
  • (بول چال) شدید اور والہانہ فریفتگی (وقتی)
  • بھینچ
  • کچل

crush के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दबाना या भींचना
  • पीसना
  • दाब देना
  • पेलना
  • मसलना
  • कुचलना (जैसे दो सख़्त अजसाम या पाटों के दरमयान), दबाना और रगड़ना
  • भींचना या दबा कर शक्ल बिगाड़ देना
  • मसल देना
  • ज़ोर या तशद्दुद से दबाना या भींचना
  • ज़ेर करना, मग़्लूब करना या पूरी तरह दबा लेना
  • कुचल डालना या तबाह कर देना
  • शदीद ज़ुलम करना
  • तोड़ कर रेज़ा रेज़ा करना जैसे धात या पत्थर
  • दबा कर या भींच कर तहस नहसं करना
  • दाबना
  • तोड़ना
  • कुचल डालना
  • रौंद डालना

अकर्मक क्रिया

  • दब जाना या पस जाना
  • भीड़ के दरमयान भिंची हुई हालत में आगे बढ़ना
  • भिंच भनचा कर घुस आना या रास्ता पा लेना
  • दबना
  • भींचना
  • रौंदा जाना
  • कुचला जाना

संज्ञा

  • दबाने या भींचने का अमल या भिंचने की हालत
  • ख़ुसूसन अश्ख़ास या अश्या के हुजूम की सूरत में या बड़े इजतिमा या भीड़ भाड़ में
  • जमघटा
  • भीड़ भड़का
  • धक्का पेल
  • रोनदन
  • रेला
  • धक्कम धक्का
  • दबाओ, टक्कर
  • धड़ा का
  • खड़खड़ाहट
  • चटकारा
  • चटाख़ा
  • (बोल चाल) शदीद और वालहाना फ़रेफ़्तगी (वक़्ती
  • भींच
  • कुचल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crush)

نام

ای-میل

تبصرہ

crush

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone