تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crus" کے متعقلہ نتائج
crus کے لیے اردو الفاظ
crus کے اردو معانی
اسم
- ساق
- ساقچہ
- (تشریح الاعضا، حیوانیات) پاؤں یا پچھلی ٹانگ میں ران اور ٹخنے کے درمیان کا حصہ
- پنڈلی
- ٹانگ کی طرح کے مختلف اعضا میں سے کوئی ایک، جیسے امدادی اعضا کا کوئی جوڑ
- جڑ
- ٹانگ
- ران
crus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साक
- साक़चा
- (तशरीह उल-आज़ा, हैव इनयात) पांव या पिछली टांग में रान और टख़ने के दरमयान का हिस्सा
- पिंडली
- टांग की तरह के मुख़्तलिफ़ आज़ा में से कोई एक, जैसे इमदादी आज़ा का कोई जोड़
- जड़
- टांग
- रान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
crustacean
قشری یا خول دار جانوروں میں سے کوئی مفصل پایہ (جوڑ دار) جس کے جسم پر سخت خول ہوتا ہے، عموماًپانی میں رہنے والا مثلاً کیکڑا، جھینگا وغیرہ ۔ صف: قشری جانوروں سے متعلق۔.
cross-fertilize
(کسی پودے یا حیوان کا) کسی دوسری نسل کے پودے یا حیوان سے میل کرانا، پیوند کاری کرنا ۔.
cross-bill
جنس Loxia کا کوئی موٹے جسم کا سُہرا جس کی چونچ کے اوپر اور نیچے کے حصّے ایک دوسرے کی سمت اس طرح مڑے ہوتے ہیں کہ وہ صنوبر کا پھل یا چلغوزہ وغیرہ آسانی سے توڑ لیتا ہے۔.
cross-grain
(الف) (لکڑی کے تنے یا گّدے) کی کوئی رگ یا دھاری جو مستقل قدرتی رگوں کے علاوہ یا بر خلاف ہو۔.
cross-bench
برط پارلیمنٹ کی ایک نشست (اب صرف دارالامرا میں ) جس پر وہ رکن بیٹھتا ہے جو کسی سیاسی پارٹی کی ہدایت کا پابند نہ ہو ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crus)
crus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔