تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"creation" کے متعقلہ نتائج
creation کے لیے اردو الفاظ
creation کے اردو معانی
اسم
- تخلیق
- آفرینش
- خلقت
- کائنات
- موجودات
- پیدائش، جنم یا تسبب وجود کا عمل
- خصوصاً کائنات کو وجود میں لانے کا عمل
- نیا کردار
- رتبہ یا اعزاز دینے کا عمل
- عطائے خطاب یا مرتبہ
- بنانے یا ایجاد کرنے کا عمل
- تصنیف
- اختراع یا ایجاد
- ایسی چیز کی تخلیق جو طبع زاد، نئی یا خیالی ہو
- استقرار
- تعین
- خلق
- مخلوق
- دنیا
- ہستی
- عالم کون و فساد
creation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तख़लीक़
- आफ़रीनश
- ख़लक़त
- कायनात
- मौजूदात
- पैदाइश, जन्म या तसबब वजूद का अमल
- ख़ुसूसन कायनात को वजूद में लाने का अमल
- नया किरदार
- रुतबा या एज़ाज़ देने का अमल
- अताए ख़िताब या मर्तबा
- बनाने या ईजाद करने का अमल
- तसनीफ़
- इख़तिरा या ईजाद
- ऐसी चीज़ की तख़लीक़ जो तबा ज़ाद, नई या ख़्याली हो
- इस्तिक़रार
- ताय्युन
- ख़लक़
- मख़लूक़
- दुनिया
- हस्ती
- आलम कौन-ओ-फ़साद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
creationism
یہ نظر یہ کہ تمام مادّی مظاہر، اور ذی حیات مخلوق، عمل ارتقا کی پیداوار نہیں بلکہ علاحدہ علاحدہ وجود میں آئی ہیں۔.
cretonne
(اکثر وصفی) موٹا سوتی پھول دار کپڑا اکثر ایک یا دونوں طرف سے چھپا ہوا جو پردوں وغیرہ کے کام آتاہے۔.
carotene
نارنجی رنگ یا لونی مادّہ جو گاجر، ٹماٹر وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے، حیاتین الف کے حصول کے وسیلے کے طور پر کام کرنے والا زرد، نارنجی یا بھورا قدرتی رنگ یا لونی مادّہ جس سے بعض نبات مثلاً پکّے ٹماٹر، گاجر یا خزاں دیدہ پتّے اپنے مخصوص رنگ حاصل کرتے ہیں-.
creatine
پروٹین کی تقلیب سے پیدا ہونے والا مادّہ جو ریڑھ کی ہڈی والے حیوانوں کے عضلات میں پایا جاتا ہے؛ لحمین۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (creation)
creation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔