تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"certain" کے متعقلہ نتائج

certain

حَتْمی

certainty

یَقِین

certainly

شرطیہ

for certain

خَراطْنا

خرادنا ، خراد پر چڑھانا.

کِراتْنا

(لفظاً) جھاڑنا، رگڑنا ؛ (اصطلاحاً) ڈھلے ہوئے برتن کے کُھردُرے پن کو خرّاد پر چڑھانے سے قبل سوہن سے رگڑ کر کم کرنا

کَھروٹْنا

کھروچنا، کھرونٹنا

کیرتنا

بتانا، کہنا

قَرَنْطِینی

قرنطینہ (رک) سے منسوب ، قرنطینہ کا.

خَراتَیں

کینچوا .

قَرَنْطِینَہ

وہ زمانہ اور جگہ جب مسافروں یا ایسے جہازوں کو جن پر کوئی وبا پھیل گئی ہو یا پھیلنے کا اندیشہ ہو یا بیماروں کو جبراً سب سے علیحدہ رکھا جائے تا کہ وبا پھیلنے نہ پائے ، قیدِ طبّی.

قَرانْطِینَہ

رک : قرنطینہ .

کِرْتَن

(ہندو) وہ گیت جو دیوتاؤں کی تعریف میں گایا جاتا ہے .

کَرّۃً

ایک بار ، ایک دفعہ .

قُرْطِین

Two ear-rings, Hazrat Imam Hussain and Hazrat Imam Hassan (A.S).

certain کے لیے اردو الفاظ

certain

ˈsɜː.tən

certain کے اردو معانی

صفت

  • لاریب
  • یقینی
  • بے شک
  • بیچ
  • ثابت شدہ حقیقت
  • واقعی موجود یا اٹل جیسے موت یا خطرہ
  • بھرو سے یا اعتماد کے قابل
  • غلطیوں سے بالا
  • اچوک
  • یقینی چیزوں کے متعلق
  • اشخاص کے متعلق
  • ذہنی طور پر پر یقین
  • شک و شبہ سے مبرا
  • کسی شخص یا چیز سے متعلق شک وشبہ سے پاک (ان معنوں میں اکثر of کے ساتھ آتا ہے)
  • بیان کردہ
  • مقررہ
  • معین
  • حکمی
  • غیر مذکورہ
  • خاص

ضمیر

  • (ترکیب میں جمع) بعض لوگ، جانور یا اشیا

certain के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • लारीब
  • यक़ीनी
  • बेशक
  • बीच
  • साबित शूदा हक़ीक़त
  • वाक़ई मौजूद या अटल जैसे मौत या ख़तरा
  • भरोसे या एतिमाद के काबिल
  • ग़लतीयों से बाला
  • अचूक
  • यक़ीनी चीज़ों के मुताल्लिक़
  • अश्ख़ास के मुताल्लिक़
  • ज़हनी तौर पर पर यक़ीन
  • शक-ओ-शुबा से मुबर्रा
  • किसी शख़्स या चीज़ से मुताल्लिक़ शक वशबा से पाक (अनुमानों में अक्सर of के साथ आता है
  • बयान करदा
  • मुक़र्ररा
  • मुईन
  • हुक्मी
  • ग़ैर मज़कूरा
  • ख़ास

सर्वनाम

  • (तरकीब में जमा) बाअज़ लोग, जानवर या अश्या

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (certain)

نام

ای-میل

تبصرہ

certain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone