تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"creak" کے متعقلہ نتائج

creak

چُرْمُرانا

creaky

چوں چوں بولنے والا، رگڑے کھاتا ہوا۔.

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

کَرْکی

بدمعاشی ، چور ، کُرو .

کَرْکا

اولے ، پتّھر .

کَرْکَہ

جو نغمہ جنگ کے وقت بہادر پہلوانوں کی تعریف میں گایا جاتا ہے اس کو کرکہ کہتے ہیں .

کَرْکے

۱. کرتے ہوئے ، دے کر ، رکھ کے .

کَرْکو

کرکے ، بنا کر .

چاک

پھٹا ہوا، چیرا ہوا، دریدہ، شگافتہ

خِرقَہ

گُدڑی، پیوند لگا ہوا کپڑا، پُرانا اور پھٹا ہوا کپڑا، لباس

کِیرک

طوطا

قُرْقی

منقولہ یا غیر منقولہ مال یا اسباب کی ضبطی یا سرکاری قبضے میں لاکر ڈگری دار کو دلائے جانے کا عمل .

کَھڑْکا

کھڑکنے کی آواز، کھٹکا، کھڑکھڑاہٹ

کَڑاکا

زور کی آواز، گھن گرج، بادل کی کڑک، زور سے گرجنا

کَڑْکا

بجلی کی تیز و تند آواز کڑک، رعد

creak کے لیے اردو الفاظ

creak

kriːk

creak کے اردو معانی

فعل لازم

  • چرمرانا
  • چرمراہٹ یا چوں چوں کی تیز آواز نکالنا جو سخت چیزوں کے باہم رگڑ کھانے سے پیدا ہوتی ہے

فعل متعدی

  • تیز اور لمبا شور پیدا کرانا
  • کرکرانا
  • چرانا
  • غرانا
  • جھنکارنا
  • چرچرانا
  • چوں چوں کرنا
  • چیخنا

اسم

  • چرچراہٹ
  • چرمراہٹ
  • رگڑ کی تیز اور سخت آواز

creak के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चरमराना
  • चरमराहट या चूं चूं की तेज़ आवाज़ निकालना जो सख़्त चीज़ों के बाहम रगड़ खाने से पैदा होती है

सकर्मक क्रिया

  • तेज़ और लंबा शोर पैदा कराना
  • किरकिराना
  • चुराना
  • गिराना
  • झनकारना
  • चर चुराना
  • चूं चूं करना
  • चीख़ना

संज्ञा

  • चरचराहट
  • चरमराहट
  • रगड़ की तेज़ और सख़्त आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (creak)

نام

ای-میل

تبصرہ

creak

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone