تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crash" کے متعقلہ نتائج

crash

کَڑَکْنا

قُرَش

ایک دریائی جانور جو خوفناک اور عظیم الجثہ ہوتا ہے

crash-land

crash program

crash helmet

crash dive

crass

بَھدّا

cris

کا متبادل۔.

cress

صلیب نما پودوں میں سے کوئی جن کے چرپرے پتے کھائے جاتے ہیں، مثلاً آبی سلاد۔.

creasy

سلوٹ پڑا

قُرَشی

قریش سے منسوب، قریش کے خاندان کا، قریشی

crashing

بول چال: زبردست ،عاجز کردینے والا -:

gate-crash

بن بلائے مہمان بننا

خَدْشَہ

فکر، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

crash کے لیے اردو الفاظ

crash

kræʃ

crash کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تشدد اور شور کے ساتھ ٹکڑوں میں توڑنا
  • دھماکے سے توڑنا یا کرچی کرچی کرنا
  • زور سے اور دھماکے کے ساتھ دھکیلنا، اندر یا آر پار کرنا یا باہر نکالنا
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز کو غیر معمولی حالات میں عموماً ضرر کے ساتھ نیچے اتارنا

فعل لازم

  • ٹوٹنا یا گر کر شور کے ساتھ ٹکڑے ٹکڑے ہونا
  • شدید جھنکار یا چھناکے کی آواز پیدا کرنا گویا کہ کوئی چیز ٹکرا کر کرچی کرچی ہو گئی ہے
  • دھماکے سے یا شور کرتے ہوئے تیزی سے حرکت کرنا یا چلنا
  • دھماکے سے چوٹ مارنا
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز کا غیر معمولی طریقے سے اترنا
  • دھر دھڑانا

اسم

  • شکستگی
  • شدید شور کے ساتھ ٹکڑوں یا کرچیوں کی شکل میں ٹوٹ پھوٹ
  • ٹکرانے اور ٹوٹنے کا دھماکا
  • (مجازاً) یکا یک اور شدید تباہی یا گراوٹ
  • کسی چیز کے ٹکڑوں یا کرچیوں میں ٹوٹنے سے پیدا ہونے والا دھماکا یا چھناکا
  • جھنکار
  • بجلی کی کڑک
  • موسیقی میں اونچے سروں کا شور
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز کے ٹکرانے سے تباہی
  • ارتحال
  • تصادم
  • دھڑاکا
  • گڑگڑاہٹ
  • ہبوط
  • سقوط

اسم

  • موٹی بافت کا سوتی یا اونی کھردرا کپڑا جس کے تولیے، کھیس، پردے وغیرہ بنتے ہیں
  • جالی

صفت

  • ہنگامی حالات میں اہم، فوری اور شدید کوشش کا یا اس کے متعلق

crash के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तशद्दुद और शोर के साथ टुकड़ों में तोड़ना
  • धमाके से तोड़ना या किरची किरची करना
  • ज़ोर से और धमाके के साथ धकेलना, अंदर या आर पार करना या बाहर निकालना
  • (तीर इनयात) हवाई जहाज़ को ग़ैरमामूली हालात में उमूमन ज़रर के साथ नीचे उतारना

अकर्मक क्रिया

  • टूटना या गिर कर शोर के साथ टुकड़े टुकड़े होना
  • शदीद झनकार या छनाके की आवाज़ पैदा करना गोया कि कोई चीज़ टकरा कर किरची किरची हो गई है
  • धमाके से या शोर करते हुए तेज़ी से हरकत करना या चलना
  • धमाके से चोट मारना
  • (तीर इनयात) हवाई जहाज़ का ग़ैरमामूली तरीक़े से उतरना
  • धर धड़ाना

संज्ञा

  • शिकस्तगी
  • शदीद शोर के साथ टुकड़ों या किरचियों की शक्ल में टूट फूट
  • टकराने और टूटने का धमाका
  • (मजाज़न) यकायक और शदीद तबाही या गिरावट
  • किसी चीज़ के टुकड़ों या किरचियों में टूटने से पैदा होने वाला धमाका या छनाका
  • झनकार
  • बिजली की कड़क
  • मूसीक़ी में ऊंचे सुरों का शोर
  • (तीर इनयात) हवाई जहाज़ के टकराने से तबाही
  • इर्तिहाल
  • तसादुम
  • धड़ाका
  • गिड़गिड़ाहट
  • हुबूत
  • सुकूत

संज्ञा

  • मोटी बाफ़्त का सूती या ऊनी खुर्दरा कपड़ा जिस के तोलीए, खेस, पर्दे वग़ैरा बनते हैं
  • जाली

विशेषण

  • हंगामी हालात में अहम, फ़ौरी और शदीद कोशिश का या इस के मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crash)

نام

ای-میل

تبصرہ

crash

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone