تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"country" کے متعقلہ نتائج
country کے لیے اردو الفاظ
country کے اردو معانی
اسم
- ملک
- مملکت
- وطن
- خطه
- سر زمین
- جغرافیائی یا سیاسی سرحدوں سے قطع نظر غیر محدود وسعت کا خطہ زمین
- علاقہ
- ضلع
- زمین بحوالہ خصوصیات یا طبعی خد و خال
- کسی قوم کا علاقہ
- نام، نسل اور زبان کے لحاظ سے ممتاز ریاست
- کسی کی جنم بھومی یا شہریت کا ملک یا وطن
- شہروں اور قصبوں کے برعکس دیہاتی اضلاع
- مفصلات
- دیہات
- کسی ضلع، ریاست یا قوم کے لوگ
- عوام الناس
- رائے دہندگان بحیثیت مجموعی
- مقام پیدائش
- باشندے
- جنم بھوم
- جائے پیدائش
- دیس
- کشور
- ولایت
- اقلیم
- بیرون جات
- اطراف
- نواح
- عوام
- (قانون) عوام الناس جن کی جیوری نمائندگی کرے یا جن کو جیوری میں نمائندگی دی جائے
صفت
- دیسی
- ملکی
- ملک کا یا کسی کے اپنے ملک کا یا اس کے متعلق
- دیہات یا دیہاتی اضلاع کے متعلق
- دیہاتی
- گنوارو
- گاؤدی
- گاؤں کا
- گاؤں والا
country के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुलक
- ममलकत
- वतन
- ख़ित्ते
- सरज़मीन
- जुग़राफ़ियाई या सयासी सरहदों से क़ता नज़र ग़ैर महिदूद वुसअत का ख़ित्ता ज़मीन
- इलाक़ा
- ज़िला
- ज़मीन बहवाला ख़ुसूसीयात या तिब्बी ख़द-ओ-ख़ाल
- किसी क़ौम का इलाक़ा
- नाम, नसल और ज़बान के लिहाज़ से मुमताज़ रियासत
- किसी की जन्मभूमि या शहरीयत का मुलक या वतन
- शहरों और कस्बों के बरअक्स देहाती अज़ला
- मुफ़स्सिलात
- देहात
- किसी ज़िला, रियासत या क़ौम के लोग
- अवामुन्नास
- राय दहिंदगान बहैसीयत मजमूई
- मुक़ाम पैदाइश
- बाशिंदे
- जन्म भौम
- जाये पैदाइश
- देस
- किशवर
- वलाएत
- इक़लीम
- बेरूनजात
- अतराफ़
- नवाह
- अवाम
- (क़ानून) अवामुन्नास जिन की ज्यूरी नुमाइंदगी करे या जिन को ज्यूरी में नुमाइंदगी दी जाये
विशेषण
- देसी
- मुल्की
- मुलक का या किसी के अपने मुलक का या इस के मुताल्लिक़
- देहात या देहाती अज़ला के मुताल्लिक़
- देहाती
- गंवारू
- गाओदी
- गांव का
- गांव वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (country)
country
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔