تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"century" کے متعقلہ نتائج

century

قَرْن

century plant

centaury

جنس Centaurium کی کوئی بوٹی خصوصاً C. erythraea جو پہلے دواءً مستعمل تھی، قنطاریون، خسک، بھکڑا، گوکھرو۔.

centaur

یونانی دیو مالا کا ایک کردار جس کا سر اور دھڑ انسان کا اور بقیہ جسم اور پاؤں گھوڑے کے باور کیے جاتے ہیں، قنطور۔.

cantor

گرجا میں حمد گانے والوں کا سربراہ۔.

قَنْتُورَہ

۱. لباس کی ایک قسم جس کا دامن چھوٹا اور بند اس میں بہت ہوتے ہیں نیز ایک قسم کا رنگین کپڑا .

قَنْطُورَہ

کَنْٹَرا

۔انگ میں ڈی کانْ ٹَرْ پیالہ۔نشیشہ۔ آبگینہ۔

قَنْطَرَہ

دریا کا بڑا پل، جسر

کَنْتُور

ایک ساز کا نام.

کینْتار

ایک قسم کا لباس ، بنگال میں پہنے جانے والے ایک لباس کا نام .

قاناطِیر

(جرّاحی) دھات وغیرہ کی سلائی جو پیشاب لانے کے لیے عضو تناسل کے سوراخ میں گھیسڑتے ہیں.

قِنْطَور

یونانی دیو مالا کا ایک جانور جس کا جسم گھوڑے کا اور سر آدمی کا ہوتا ہے

کنٹار

خاردار، کانٹے دار

قَناطِیر

سونے چاندی کا ڈھیر ، سونے اور چاندی کی کثیر مقدار .

century کے لیے اردو الفاظ

century

ˈsen.tʃər.i

century کے اردو معانی

اسم

  • صدی
  • سو کا مجموعہ
  • سنچری
  • کوئی بھی چیز جو تعداد میں سو ہو
  • سو سال کا عرصہ، تقویمی صدی کا شمار کسی خاص واقعے کے سال سے ہوتا ہے، مثلاً سن ہجری کا شمار ہجرت نبوی سے ہوتا ہے
  • قدیم روم میں فوج کی ذیلی تنظیم یا رسالہ / دستہ جس میں سو آدمی ہوتے تھے
  • قدیم رومیوں کے انتخابی ڈویژنوں میں سے ایک جس کا صرف ایک ووٹ ہوتا تھا

century के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सदी
  • सौ का मजमूआ
  • सैंचरी
  • कोई भी चीज़ जो तादाद में सौ हो
  • सौ साल का अर्सा, तक़वीमी सदी का शुमार किसी ख़ास वाक़े के साल से होता है, मसलन सन हिज्री का शुमार हिज्रत नबवी से होता है
  • क़दीम रुम में फ़ौज की ज़ेली तंज़ीम या रिसाला / दस्ता जिस में सौ आदमी होते थे
  • क़दीम रोमीयों के इंतिख़ाबी डिवीज़नों में से एक जिस का सिर्फ़ एक वोट होता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (century)

نام

ای-میل

تبصرہ

century

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone