تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کونْسِلی" کے متعقلہ نتائج

کونْسِلی

مشیرقانونی، وکیل، مختار، بیرسٹر

کونپَلی

کونپل ، تازہ پتّی .

کَنْسَلائی

کھنکھجورے کی طرح کا ایک رینگنے والا کیڑا جو ہر برسات میں کثرت سے پایا جاتا ہے

کَونلی

کونلا جس کی یہ تانیث ہے

کُونچْلی

نوک دار دان٘ت، جو اگلے دان٘توں سے متصل دونوں جانب ہوتے ہیں، کچلیاں، کُچلی

کانسْلا

(نگینہ سازی) ہلکے دھانی رن٘گ کا زبرجد، جسے کاریگر زبرجد کی مادین کہتے ہیں

کوسْلی

(کاشت کاری) دال والے بیجوں کا پھٹائو جس میں دال کے دونوں حصّے پتّے کی شکل بن کر اوپر نکل آتے ہیں یعنی پورا بیچ باہر نکل آتا ہے

کَونْسِل ہونا

کونسل کرنا (رک) کا لازم ، باہم صلاح مشورہ ہونا.

کَونْسِل گَھر

کچہری ، عدالت ، ایوان .

کَونْسِل لَگانا

چیخ پکار مچانا ، جھگڑا کرنا ، دنگا فساد کرنا ، مار پٹائی کرنا ، شور و غل کرنا.

کَونْسِل خانَہ

قونصل خانہ ، سفارت خانہ ، کونسلر کا دفتر ، قونصلیٹ کا دفتر .

قُنصُلی

سفارت سے متعلق ، سفارتی ، کونسل.

کونسل کرنا

صلاح مشورہ کرنا، باہم مل کر تدبیر سوچنا

کَون سی

رک: کون سا، جس کی یہ تانیث ہے.

قَناصِل

بہت سارے سفیر ، شاہی ایلچی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کونْسِلی کے معانیدیکھیے

کونْسِلی

councili•कौंसिली

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

کونْسِلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مشیرقانونی، وکیل، مختار، بیرسٹر
  • مذکر۔ ایک قسم کا بیرسٹر، وکیل سرکار

Urdu meaning of councili

  • Roman
  • Urdu

  • mushiir qaanuunii, vakiil, muKhtaar, bairisTar
  • muzakkar। ek kism ka bairisTar, vakiil sarkaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کونْسِلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کونْسِلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone