تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coronet" کے متعقلہ نتائج

coronet

چھوٹا تاج یا آرائشی پٹی، خصوصاً جوخاندانی امرا نسبی نشان کے طور پر پہنتے ہیں، مُکٹ۔.

coroneted

تاج پوش

خَرّانٹا

رک : خَرّاٹا .

کَھرَونْٹا

کھرونچا

کورَنْتھی

جست کی طرح کی دھات جس سے کھلونے بنائے جاتے ہیں.

کَرَونتْیا

چھوٹا کرونٹ (رک).

کَرَنْتا

کرنے والا

کِڑْدَنْتی

کھٹ بڑھنی ، کٹھ پھوڑیا ، ہد ہد .

کِرَنْٹا

کرشچن، عیسائی، کٹر اینگلو انڈین

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

کَران٘تی

چمک، دمک، نور

کَرَونت

(آرا کشی) شمشیر نما نیم کے پتے کی شکل کا آرا.

کارونیشَن

رسم تاج پوشی ‘ جشن تاج پوشی.

قُرآنِیات

حکمتِ قرآن ، فلسفۂ قرآن ، علوم قرآن ، قرآنیت .

کُھورانٹ

(کاشتکاری) ڈھوروں کے کھروں کے نشان جو کھیت کی ہموار بنائی ہوئی سطح پر ڈھوروں کے چلنے سے پڑ جائیں اور جمائے ہوئے بیج کو نقصان پہنچائیں

coronet کے لیے اردو الفاظ

coronet

ˈkɒr.ə.net

coronet کے اردو معانی

اسم

  • اکلیلک
  • تاجک
  • چھوٹا یا گھٹیا تاج
  • ایسا تاج جو بادشاہت سے کم رتبہ کا مظہر ہو
  • سر پیچ یا تاج سے مشابہ سر پر پہننے کی چیز یا زیور جس میں سونا یا ہیرے جڑے ہوں
  • مکٹ
  • اکلیل
  • جیغہ
  • جوڑ
  • بند
  • سہرا
  • تاج سے مشابہ کوئی حصہ
  • گھوڑے کے سم اور ٹخنے کے بیچ کا نچلا حصہ
  • مو دائرہ
  • بال حلقہ
  • امیروں کا تاج
  • کلاہ
  • گھوڑے کے سم کا اوپر کا حصہ

coronet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अकलीलक
  • ताजिक
  • छोटा या घटिया ताज
  • ऐसा ताज जो बादशाहत से कम रुतबा का मज़हर हो
  • सर पेच या ताज से मुशाबेह सर पर पहनने की चीज़ या ज़ेवर जिस में सोना या हीरे जुड़े हूँ
  • मुकुट
  • इकलील
  • जीगा
  • जोड़
  • बंद
  • सहरा
  • ताज से मुशाबेह कोई हिस्सा
  • घोड़े के सिम और टख़ने के बीच का निचला हिस्सा
  • मू दायरा
  • बाल हलक़ा
  • अमीरों का ताज
  • कुलाह
  • घोड़े के सिम का ऊपर का हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coronet)

نام

ای-میل

تبصرہ

coronet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone