تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرَونت" کے متعقلہ نتائج

کَرَونت

(آرا کشی) شمشیر نما نیم کے پتے کی شکل کا آرا.

کَرَونتْیا

چھوٹا کرونٹ (رک).

کَرانت

آرہ، آری

کِرانت

ایک پیمانہ، آٹھ جو کا ایک کرانت اور بیسی کرانت کی ایک بائی ہوتی ہے، باٹ

کِرانْت

بڑھ جانا، سبقت لے جانا، اوپر چڑھنا، غالب آنا، ور رہنا.

کَرَوت

بڑا آرا، ارۂ کلاں، لکڑی چیرنے یا تختے کاٹنے کا دندانے دار اوزار

کَرَونا

رحم، ترحم، ترس

کَرْوَت

برما اور مشرقی گھاٹ کا ایک سدا بہار درخت ہے جس میں سے سفید رال نکلتی ہے جو شکار مارنے کے لیے تیروں کے پیکان میں بطور زہر لگائی جاتی ہے .

کَرَوند

أ(ھ) مذکر۔ ایک قسم کے کھٹے پھَل اور اس کے درخت کا نام۔ ۲۔(کنایۃً) کان کے پاس کی گلٹی۔

کَرَنْتا

کرنے والا

کَران٘تی

چمک، دمک، نور

کورَنْتھی

جست کی طرح کی دھات جس سے کھلونے بنائے جاتے ہیں.

کونت

کمی

کَرْنَیت

ایک قسم کا دانے دار بلوری پتھر جو عمارت میں کام آتا ہے

کُروِیَت

کسی شے کا کرے کی شکل کا ہونا، گول ہونا، گولائی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَونت کے معانیدیکھیے

کَرَونت

karau.nt•करौंत

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کَرَونت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (آرا کشی) شمشیر نما نیم کے پتے کی شکل کا آرا.

Urdu meaning of karau.nt

  • Roman
  • Urdu

  • (aara kushii) shamshiir numaa niyam ke patte kii shakl ka aara

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرَونت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرَونت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone