تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coolness" کے متعقلہ نتائج

coolness

خُنْکی

کالَونس

کالونچ، کالک، سیاہی، کلون

کَلَونْس

کالاپن، کالک، کاجل، سیاہی، کلنک، داغ، رُسوائی، بدنامی

کَلَونس لَگانا

(ہندو) کلنک لگانا، عیب لگانا، روسیاہ کرنا

کَلَونس کا ٹِیکا

کلنک کا ٹیکا، بدنامی یا رسوائی کا داغ ، ذلت و رسوائی، روسیاہی

کُل اَلنَّاسِ راضِِ عَن عَقْلہِ

عربی مقولہ اردو میں مستعمل؛ ہر ایک کو اپنی عقل پر بھروسا ہوتا ہے

کُولھے

کولُھا کی جمع یا محرّف شکل، تراکیب میں مستعمل، پٹھے کا گوشت، کولھا اتارنا، چوتڑ کا گوشت، کولا، کولھا، ہپ، پٹھا، سرین

کُولْنا

کراہنا، زخم کے درد یا مرض کی تکلیف سے ہنکارا بھرنا، تکلیف کی آواز نکالنا، کُڑھنا

کُلْنا

(زخم یا پھوڑے پھنسی کا) جلنا، درد کرنا، ٹیسیں مارنا، کُلکلانا

کُلیں

کُولے

رک : کولا (۱) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کُلین

(ہندو) شریف خاندان، اعلیٰ نسب، بنگالی برہمنوں کی ایک اعلیٰ ذات یا اس کا فرد

کُلیل

حیوانوں اور پرندوں کی اچل کود ، جست خیز ، چوکڑی .

کُویس

تکلیف ، مصیبت.

کَلیس

صحیح لفظ کلیش ہے، جھگڑا، فساد، دنیا داری جھگڑے

coolness کے لیے اردو الفاظ

coolness

ˈkuːl.nəs

coolness के देवनागरी में उर्दू अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coolness)

نام

ای-میل

تبصرہ

coolness

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone