تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"conure" کے متعقلہ نتائج

conure

جنس Pyrrhura کا کوئی درمیانی جسامت کا طوطا جس کے پَر بیشتر سبز اور دُم لمبی پتلی ہوتی ہوئی۔.

کِنارے

کنارہ کی جمع یا مغیرہ حالات، تراکیب میں مستعمل، سِرے پر، ایک طرف کو، پرے ہٹ کر، علیحدہ

کِنارَہ

گوشہ، کونا، کھونٹ، کنج

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

کنارا

کونہ ، طرف ، گوشہ ، حاشیۂ فیتہ جو دو شالوں ، چادروں کے جوڑوں وغیرہ پر لگاتے ہیں.

کاندھوں

کان٘دھے (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستمعل .

کاندھے

کان٘دھا (رک) کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

کاندھا

کھوا، شانہ، کندھا، مون٘ڈھا، کانہا

خَنْدا

بے غیرت، بے حیا، اوباش، غنڈا شوخ، شریر

کَھندا

دیوار کا چھوٹا طاق، طاقچہ، چھوٹا گڑھا (کھاندا کی تخفیف)

خَنْدَہ

مسکرانے یا ہنسنے کی کیفیت نیز عمل، مسکراہٹ، تبسم، قہقہہ

کھنڈی

ایک وزن، جو ایک سو بیس سیر کے مساوی ہے، نیز بیس من کا پیمانہ یا وزن

خَنْداں

مسکراتا یا ہنستا ہوا، شگفتہ، خوش، متبسم، تبسم بکھیرتا ہوا

خَنْدی

بے ضرورت یا ہر وقت ہنسنے والی عورت، ہن٘سوڑ (عورت)

خانْدان

گھرانا، قبیلہ، کنبہ

conure کے لیے اردو الفاظ

conure

conure کے اردو معانی

اسم

  • جنس Pyrrhura کا کوئی درمیانی جسامت کا طوطا جس کے پَر بیشتر سبز اور دُم لمبی پتلی ہوتی ہوئی۔.

conure के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स Pyrrhura का कोई दरमयानी जसामत का तोता जिस के पर बेशतर सबज़ और दुम लंबी पतली होती हुई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (conure)

نام

ای-میل

تبصرہ

conure

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone