تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"conoid" کے متعقلہ نتائج
conoid کے لیے اردو الفاظ
conoid کے اردو معانی
صفت
- مخروطی
- ہیئت میں مخروطہ سے مشابہ
- صنوبری
- گاؤ دم
- مخروط نما
اسم
- مخروط
- ٹھوس اقلیدی شکل جو مخروطی تراش کے اپنے کسی ایک محور پر گھومنے سے بنتی ہے
- اقلیدسی سطح جو ایک خط مستقیم کے اس طرح حرکت کرنے سے بنتی ہے کہ وہ ایک ساکن خط مستقیم اور ایک ساکن خط منحنی کو چھو رہا ہو اور ایک دوسری سطح کے متوازی ہو
- کوئی بھی چیز، مثلاً بندوق کا کارتوس، جو مخروط شکل سے مشابہ ہو
conoid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मख़रूती
- हैयत में मख़र वित्ता से मुशाबेह
- सनोबरी
- गाव दम
- मख़रूत नुमा
संज्ञा
- मख़रूत
- ठोस अक़लीदी शक्ल जो मख़रूती तराश के अपने किसी एक महवर पर घूमने से बनती है
- उक़लीदसी सतह जो एक ख़त-ए-मुसतक़ीम के इस तरह हरकत करने से बनती है कि वो एक साकन ख़त-ए-मुसतक़ीम और एक साकन ख़त-ए-मुनहनी को छू रहा हो और एक दूसरी सतह के मुतवाज़ी हो
- कोई भी चीज़, मसलन बंदूक़ का कारतूस, जो मख़रूत शक्ल से मुशाबेह हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (conoid)
conoid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔