تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"condor" کے متعقلہ نتائج
condor کے لیے اردو الفاظ
condor کے اردو معانی
اسم
- شاہ رخ
- کرگس کلاں
- امریکہ کا بڑا گدھ یا کرگس
- ولچر گرائی فس (Vultur gryphus) جو انڈیز سلسلۂ کوہ کی بلندیوں پر بھی پایا جاتا ہے، اس کا سر اور گردن کا اوپری حصہ گنجا، بال و پر سیاہی مائل نیز گردن اور بازوؤں پر سفید نشان ہوتے ہیں
- بڑے گدھ کی تصویر والا اکوئیڈور اور چلی میں سونے کا سکہ
condor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शाहरुख
- कर्गस कलां
- अमरीका का बड़ा गिद्ध या कर्गस
- वल्चर गिराई फुस्स (Vultur gryphus) जो इंडीज़ सिलसिला-ए-कोह की बुलंदीयों पर भी पाया जाता है, इस का सर और गर्दन का ऊपरी हिस्सा गंजा, बाल-ओ-पर स्याही माइल नीज़ गर्दन और बाज़ूओं पर सफ़ैद निशान होते हैं
- बड़े गिद्ध की तस्वीर वाला इक्वेडोर और चली में सोने का सिक्का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (condor)
condor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔