Search results

Saved words

Showing results for "condor"

condor

(Andean condor کا اختصار) جنوبی امریکا کا ایک بڑا گدھ جس کی گردن پر سفید بال اور ماتھے پر نرم سُرخ لوتھڑا سا ہوتا ہے Vultur gryphus۔.

kandoraa

griddle

kandora

دسترخوان

ka.nDorii

(سلائی بٹائی) ایک قسم کا ریشم جس کا تار موٹا مگر صاف ہوتا ہے، کندوری

ka.nDor

آنکھوں کا ایک مرض جس میں آنکھ کے دیدے میں سفید دھبّہ پڑ جاتا ہے

KHandiida

laughing, smiling, giggle, titter

kundaruu

a kind of wild gourd of the genus The resin of the plant boswellia thurifera, trichosanthes

kandarii

رک : کندر، پہاڑ کی کھو

kandrii

ایک قسم کی ترکاری

kaa.nDiiraa

ایک قسم کا چھوٹا خاردار پودا، کان٘ٹے دار جھاڑی .

khanaDrii

patched clothes of a beggar, beggar's quilt

ka.nduurii

a leathern (or linen) cover for a table

kundrii

(حمّالی) حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی گُنڈلی نُما بنی ہوئی چیز جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے، بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سرپر رکھ لیتے اور اُس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں بعض مستقل طور پر کسی چیز کی بنا لیتے ہیں ، اِینڈوا

kundurii

ایک روئیدگی ہے، گاجر اورسون٘ف کی طرح، اس کے پتے اُن کے پتوں سے چوڑے ہوتے ہیں اور بو کندر کی سی ہوتی ہے.

kha.ndhuu.Daa

روٹی کی طرح کی ایک مٹھائی (چینی کا قوام پکا کر سانچے میں ڈھالتے ہیں).

Urdu words for condor

condor

ˈkɒn.dɔːr

condor के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शाहरुख
  • कर्गस कलां
  • अमरीका का बड़ा गिद्ध या कर्गस
  • वल्चर गिराई फुस्स (Vultur gryphus) जो इंडीज़ सिलसिला-ए-कोह की बुलंदीयों पर भी पाया जाता है, इस का सर और गर्दन का ऊपरी हिस्सा गंजा, बाल-ओ-पर स्याही माइल नीज़ गर्दन और बाज़ूओं पर सफ़ैद निशान होते हैं
  • बड़े गिद्ध की तस्वीर वाला इक्वेडोर और चली में सोने का सिक्का

condor کے اردو معانی

اسم

  • شاہ رخ
  • کرگس کلاں
  • امریکہ کا بڑا گدھ یا کرگس
  • ولچر گرائی فس (Vultur gryphus) جو انڈیز سلسلۂ کوہ کی بلندیوں پر بھی پایا جاتا ہے، اس کا سر اور گردن کا اوپری حصہ گنجا، بال و پر سیاہی مائل نیز گردن اور بازوؤں پر سفید نشان ہوتے ہیں
  • بڑے گدھ کی تصویر والا اکوئیڈور اور چلی میں سونے کا سکہ

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (condor)

Name

Email

Comment

condor

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone