تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنڈور" کے متعقلہ نتائج

کَنڈور

آنکھوں کا ایک مرض جس میں آنکھ کے دیدے میں سفید دھبّہ پڑ جاتا ہے

کَنڈوری

(سلائی بٹائی) ایک قسم کا ریشم جس کا تار موٹا مگر صاف ہوتا ہے، کندوری

کُنْڈَر

آہنی حلقہ جو پانی کے چرس پر لگا ہوتا ہے.

کَنْڈار

ایک عمارتی لکڑی کا درخت ، ایک قسم کی لکڑی.

کَنْڈْوا

جَو یا گیہوں کی بال کی ایک بیماری، جس سے دانہ سوکھ کر سیاہ ہوجاتا ہے اور خاک بن جاتا ہے، اس قسم کی ایک بیماری گنّے کی جڑ میں بھی ہو جاتی ہے، جس سے تنا خراب ہو جاتا ہے اور ان کے اندر سیاہ پھپھوند لگ جاتی ہے، کرن٘جوا

کنڈری

ایک قسم کی ترکاری

کَنْڈیرا

دھنیا ، کڈیرا

کانڈِیرا

ایک قسم کا چھوٹا خاردار پودا، کان٘ٹے دار جھاڑی .

کھنڈری

گدڑی جس میں پیوند لگے ہوں ، ہیوند لگے کپڑے.

کُنْوَر

مسلم راجپوت یا راجا مہاراجہ کے خاندان سے تعلق رکھنے والے کا لقب یا ایک خطاب جو نام سے پہلے بولا یا لکھا جاتا ہے، جیسے: کنور ہرنام سنگھ اور کنور محمد اشرف، بعض اوقات تنہا بھی بولتے ہیں

کَھن٘ڈَر

ٹوٹا پھوٹا مکان، ویران مکان، ویرانہ، خرابہ

کَھن٘ڈَْھر

رک : کھنڈر.

کُونْڈَر

قید.

کِھنْڈار

رک : کھنڈری

کَھنڈُھور

گھبرایا ہوا ، بے چین ، خلل پڑا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنڈور کے معانیدیکھیے

کَنڈور

ka.nDor•कंडोर

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَنڈور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھوں کا ایک مرض جس میں آنکھ کے دیدے میں سفید دھبّہ پڑ جاتا ہے
  • (ایندھن براری) اُپلے رکھنے کی جگہ جہاں اُپلے جمع کیے جائیں

Urdu meaning of ka.nDor

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkho.n ka ek marz jis me.n aa.nkh ke dede me.n safaid dhabbaa pa.D jaataa hai
  • (i.indhan baraarii) uple rakhne kii jagah jahaa.n uple jamaa ki.e jaa.e.n

कंडोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँखों का एक रोग जिसमें आँख के ढेले में सफ़ेद धब्बा पड़ जाता है
  • (ईंधन बरारी) उपले रखने की जगह जहाँ उपले इकट्ठा किए जाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنڈور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنڈور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone