تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیدی" کے متعقلہ نتائج

کَلیدی

کلید سے منسوب یا متعلق، مرکزی، اہم یا بنیادی حیثیت کا

کَلِیدی فِقْرَہ

مرکزی نقطہ، مرکزی خیال، بنیادی اہمیت کی بات

کَلِیدی مورچَہ

فوجی لحاظ سے اہم پوزیشن

کَلِیدی تَخْتَہ

ٹائپ رائٹر کے بٹنوں کا مجموعہ نیز ترتیبِ حروف (Key Board) کا ترجمہ .

کَلِیدی خُطْبَہ

keynote address

کَلِیدی مَقام

فوجی نقطۂ نگاہ سے اہم جگہ ، بنیادی حیثیت کی حامل جگہ .

کَلِیدی چَوکی

فوجی پڑاؤ کی مرکزی جگہ ، اہم نا کہ ، فوجی نقل و حرکت کا بنیادی مقام .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیدی کے معانیدیکھیے

کَلیدی

kaliidiiकलीदी

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَلیدی کے اردو معانی

صفت

  • کلید سے منسوب یا متعلق، مرکزی، اہم یا بنیادی حیثیت کا

Urdu meaning of kaliidii

  • Roman
  • Urdu

  • kiliid se mansuub ya mutaalliq, markzii, aham ya buniyaadii haisiyat ka

English meaning of kaliidii

कलीदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कलीद से संबंधित, बुनियादी, मूल या प्रमुख परिस्थिती का

کَلیدی کے مرکب الفاظ

کَلیدی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلیدی

کلید سے منسوب یا متعلق، مرکزی، اہم یا بنیادی حیثیت کا

کَلِیدی فِقْرَہ

مرکزی نقطہ، مرکزی خیال، بنیادی اہمیت کی بات

کَلِیدی مورچَہ

فوجی لحاظ سے اہم پوزیشن

کَلِیدی تَخْتَہ

ٹائپ رائٹر کے بٹنوں کا مجموعہ نیز ترتیبِ حروف (Key Board) کا ترجمہ .

کَلِیدی خُطْبَہ

keynote address

کَلِیدی مَقام

فوجی نقطۂ نگاہ سے اہم جگہ ، بنیادی حیثیت کی حامل جگہ .

کَلِیدی چَوکی

فوجی پڑاؤ کی مرکزی جگہ ، اہم نا کہ ، فوجی نقل و حرکت کا بنیادی مقام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone