تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coil" کے متعقلہ نتائج

coil

اُدَھم

کوئِل پُوچھا

کوئل جیسی دُم والا.

کوئِل پَدّا آم

وہ عُمدہ آم جس پر سفید سفید گومڑے سے پڑ گئے ہوں ، یہ ایک قسم کی بیماری ہے (عوام کا خیال ہے کہ یہ کیفیت کوئل کے پادنے سے ہو جاتی ہے.

کوئِل کے پادے کا آم

رک : کوئل پَدّا آم

کوئِل بولے سِہ بَنْدی ڈولے

برسات کے آنے پر سہ بندی کے ملازم موقوف ہوتے ہیں.

col

پہاڑی سلسلے کے درمیان نشیب یا درہ۔.

caul

(الف) رحم کی اندرونی جھلّی جس میں جنین لپٹا ہوتا ہے (ب)غلاف جنین؛ جس کا کچھ حصّہ بچے کے سر پر رہ جاتا ہے اور مبارک سمجھا جاتا ہے۔.

cool

خُنک

cull

اِنْتِخاب

cully

بھولا

cooly

قلی

colly

کوئلے کے گردوغبار سے سیاہ کرنا

کوئِلے

کوئلا کی جمع یا مغیرّہ حالت مرکبات میں مستعمل

کوئِلی

رک : کویل کے پادے آم.

کوئِلا

چھوٹا سنترہ، ایک قسم کی نارنگی

coil کے لیے اردو الفاظ

coil

kɔɪl

coil کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گولے، لچھے یا کنڈل کی شکل میں رسی یا زنجیر کو اکٹھا کرنا
  • بل یا چکر دے کر مخروطی انٹی بنانا
  • لچھیانا
  • لچھا بنانا
  • لپیٹنا
  • کنڈل بنانا

فعل لازم

  • چھلے یا چکر بننا
  • بل کھانا
  • دائرے میں چلنا
  • لہرا کر یا بل کھا کر چلنا
  • سانپ چال چلنا

اسم

  • کائل (کوائل)
  • گولا
  • لچھا
  • پنڈا
  • انٹی
  • کنڈل
  • کنڈلی
  • گھونگر
  • مرغولہ
  • چھلا : چکر یا چکروں کا مجموعہ یا لچھا جو رسی، زنجیر یا کسی بھی لچکدار اور پتلی چیز کو لپیٹ کر بناتے ہیں
  • پائپ یا نلکی جسے چکر دے کر مخروطی شکل بنائی جاتی ہے یا جڑی ہوئی نلکیاں جن کی ایک کنڈلی بنائی جائے جیسا کہ ریڈی ایٹر یا حرارت ربا میں ہوتا ہے
  • (برق) تار، خصوصاً وہ تار جس کا لچھا تکون یا لمبی چرخی کی شکل میں بنا کر موصل (conductor) یا امالہ (inductor) کے طور پر استعمال کرتے ہیں
  • بینڈا
  • ڈور کا گولا
  • (متروک، نظم) شور و شعب
  • گڑبڑ
  • پریشانی
  • ابتری

coil के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • गोले, लच्छे या कुंडल की शक्ल में रस्सी या ज़ंजीर को इकट्ठा करना
  • बिल या चक्कर दे कर मख़रूती एंटी बनाना
  • लछियाना
  • लच्छा बनाना
  • लपेटना
  • कुंडल बनाना

अकर्मक क्रिया

  • छल्ले या चक्कर बनना
  • बिल खाना
  • दायरे में चलना
  • लहरा कर या बिल खा कर चलना
  • साँप चाल चलना

संज्ञा

  • क़ाइल (क्वाइल
  • गोला
  • लच्छा
  • पंडा
  • एंटी
  • कुंडल
  • कुंडली
  • घोनगर
  • मर्ग़ूला
  • छल्ला : चक्कर या चक्करों का मजमूआ या लच्छा जो रस्सी, ज़ंजीर या किसी भी लचकदार और पतली चीज़ को लपेट कर बनाते हैं
  • पाइप या नलकी जिसे चक्कर दे कर मख़रूती शक्ल बनाई जाती है या जुड़ी हुई नलकियां जिन की एक कुंडली बनाई जाये जैसा कि रेड्डी अट्र या हरारत रुबा में होता है
  • (बर्क़) तार, ख़ुसूसन वो तार जिस का लच्छा तकव्वुन या लंबी चर्ख़ी की शक्ल में बना कर मूसिल (conductor) या अम्माला (inductor) के तौर पर इस्तिमाल करते हैं
  • बैंडा
  • डोर का गोला
  • (मतरूक, नज़म) शोर-ओ-शाब
  • गड़बड़
  • परेशानी
  • अबतरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coil)

نام

ای-میل

تبصرہ

coil

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone