تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"caul" کے متعقلہ نتائج

caul

(الف) رحم کی اندرونی جھلّی جس میں جنین لپٹا ہوتا ہے (ب)غلاف جنین؛ جس کا کچھ حصّہ بچے کے سر پر رہ جاتا ہے اور مبارک سمجھا جاتا ہے۔.

قَول

بات ، بچن ، سُخن، گفتار، بات چیت ، بیان.

کوَل

رک : قول جو صحیح ہے

call

مِلْنے

cull

اِنْتِخاب

cool

خُنک

col

پہاڑی سلسلے کے درمیان نشیب یا درہ۔.

cell

گوشَہ

cill

کا متبادل.

cully

بھولا

cooly

قلی

colly

کوئلے کے گردوغبار سے سیاہ کرنا

قَول رَہْنا

وثوق کے ساتھ طے پانا ؛ عہد و پیمان ہونا.

قَولِ فَیصَل

فیصلہ کن بات، قطعی اور آخری بات، حکم ناطق

قَول و قَرار

عہد و پیمان، معاہدہ

caul کے لیے اردو الفاظ

caul

kɔːl

caul کے اردو معانی

اسم

  • شبکہ
  • بال جالی
  • ایک قسم کی جالی دار ٹوپی جو پہلے عورتیں پہنا کرتیں تھی
  • جالی جو عورت کی ٹوپی یا ہیٹ کے اندر کی جانب لگی ہوئی ہو
  • جھلی جو آنتوں کے کچھ حصے پر چڑھی ہوتی ہے
  • غشائے امعا
  • ثرب/ پیڑو کے پردے کی تہ
  • غلاف جنین یا رحم میں نمو یافتہ جنین پر چھائی ہوئی جھلی کا حصہ جو کبھی کبھی پیدائش کے وقت بچے کے سر پر بھی لپٹی ہوتی ہے
  • غلاف سر جنین
  • فاقیا

caul के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शबका
  • बाल जाली
  • एक किस्म की जालीदार टोपी जो पहले औरतें पहना करतीं थी
  • जाली जो औरत की टोपी या हैट के अंदर की जानिब लगी हुई हो
  • झिल्ली जो आंतों के कुछ हिस्से पर चढ़ी होती है
  • ग़शाए अमआ
  • सरब/ पेड़ो के पर्दे की ता
  • ग़लाफ़ जनीन या रहम में निम्मो याफ़ता जनीन पर छाई हुई झिल्ली का हिस्सा जो कभी कभी पैदाइश के वक़्त बच्चे के सर पर भी लिपटी होती है
  • ग़लाफ़ सर जनीन
  • फ़ाक़या

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (caul)

نام

ای-میل

تبصرہ

caul

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone