تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cockshy" کے متعقلہ نتائج

cockshy

کَہْکَشاں

بہت سے چھوٹے چھوٹے ستاروں کی قطار جو اندھیری رات میں آسمان پر سڑک کی مانند نظر آتی ہے، کاہکشاں

کَہْکَشِ

رک : کَہکَشاں.

کاہْکَشاں

بہت سے چھوٹے چھوٹے ستاروں کی قطار جو اندھیری رات میں آسمان پر سڑک کی مانند نظر آتی ہے (چونکہ وہ اس طرح معلوم ہوتی ہے کہ گویا کوئی اس راہ سے گھاس گھسیٹتا ہوا چلا گیا ہے اور نشان پڑگئے ہیں اس واسطے یہ نام ہوا)، کہکشاں

خاکَشِی

ایک خود رو پودے کے سرخ بیج خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتے ہیں اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلاں

کھیکسا

نشان، دھبہ

خَاکْسی

ایک خود رو پودہ جو باغوں، جنگلوں اور پہاڑوں میں ہوتا ہے، اس کی پتیاں لمبی اور ٹہنی کے دونوں سمت آمنے سامنے لگتی ہیں، پھل جھڑ جانے پر چھوٹی دھڑیاں لگتی ہیں، جن میں چھوٹے چھوٹے دانے جھلی میں لپٹے رہتے ہیں، یہ دو قسم کے ہوتے ہیں، ایک چھوٹی دوسری بڑی، چھوٹی سرخ باریک جو خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتی ہے جب کہ بڑی کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے، چھوٹی زیادہ کڑوی ہوتی ہے، یہ گھاس عموماً عرب اور فارس میں پائی جاتی ہے، اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلا، خاکشی، خاکسیر

کانکْشا

خواہش ، آرزو ، تمنا.

قِیقاؤس

(ہیئت) ستاروں کے ایک جھرمٹ کا نام

کیکاؤُس

ایران کا ایک مشہور بادشاہ جو رستم کے زور پر ساری عمر افراسیاب سے لڑتا رہا

کِنْکاش

مشورہ ، شوریٰ.

کُوکَس

معمار.

خاکْشُو

خاکَش بَدَہَن

اس کے من٘ہ میں خاک ، کسی نے کوئی بری بات کہی تو اس کے متعلق کہتے ہیں ، اس کا ستیا ناس ہو نیز رک : خاکم بدہن .

خطِْ کَہکشاں

constellation of stars appearing like a line

cockshy کے لیے اردو الفاظ

cockshy

cockshy کے اردو معانی

اسم

  • (برطانوی) کسی چیز کو ہدف پر پھینکنے کا عمل، شروع شروع میں یہ ہدف مرغا ہوتا تھا
  • وہ چیز جو پھینکی جائے
  • اس لیے حملہ کرنے کی چیز
  • بوتھ یا جگہ جہاں انعام حاصل کرنے کے لیے چیزیں ہدف پر پھینکی جائیں

cockshy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बर्तानवी) किसी चीज़ को हदफ़ पर फेंकने का अमल, शुरू शुरू में ये हदफ़ मुर्गा होता था
  • वो चीज़ जो फेंकी जाये
  • इस लिए हमला करने की चीज़
  • बूथ या जगह जहां इनाम हासिल करने के लिए चीज़ें हदफ़ पर फेंकी जाएं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cockshy)

نام

ای-میل

تبصرہ

cockshy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone