تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cobra" کے متعقلہ نتائج

cobra

کالا سانپ

spectacled cobra

ایک ایشیائی ناگ جس کے پھن پر دو حلقے ہوتے ہیں۔.

spitting cobra

ایک افریقی سیا ہ گردن کا ناگ جو ڈنک ما رنے کی بجا ئے منہ سے زہر کی پچکاری چھوڑتا ہے Naja nigricollis ۔.

خَبَر

حال، احوال، خیریت

کَھبَر

(سوقیانہ) خبر

کُبْرا

کُبْریٰ

اکبر کی تانیث

کَبْرا

(بیل بانی) چتی دار رنگ کا بیل.

کُعْبُرَہ

(لفظاً) گرہ، گانٹھ

قَبْر

وہ گڑھا جس میں مردے کو دفن کرتے ہیں، گور

خَبْریں

نئی خبریں، خبر، اطلاعات، خبر بیان کرنا یا دہرانا، گپ شپ کرنا، بات، اعلان، تحدیث، روایت، رپورٹ

خَبْرِیَہ

(قواعد) جملہ کی ایک قسم جس سے کوئی اِطّلاع یا اشارہ ملتا ہو

کَبِیرہ

کبیر کی تانیث، گناہ کبیرہ

کَبِیرا

اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (1458 تا 1526) میں گزرا ہے، اس کے دوہے بہت مشہور ہیں

کُوبْڑا

جس کے کوبڑ نکلا ہوا ہو، جس کی پیٹھ آگے کی طرف جھکی ہوئی ہو

cobra کے لیے اردو الفاظ

cobra

ˈkəʊ.brə

cobra کے اردو معانی

اسم

  • کوبرا
  • کالا سانپ
  • ناگ
  • ایشیا اور افریقہ کے کئی پھن دار / پھنیر سانیوں میں سے کوئی ایک، خصوصاً جنس ناجا (Naja) کا ہندوستانی ناگ جس کے پھن کی پشت پر عینک کا نشان ہوتا ہے، اس کی کھال کا چمڑا جوتے اور کمر بیٹی بنانے کے کام آتا ہے
  • ناگ ہند
  • کالا ناگ

cobra के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोबरा
  • काला साँप
  • नाग
  • एशिया और अफ़्रीक़ा के कई फनदार / फनीर सानियों में से कोई एक, ख़ुसूसन जिन्स नाजा (Naja) का हिंदूस्तानी नाग जिस के फन की पुश्त पर ऐनक का निशान होता है, इस की खाल का चमड़ा जूते और कमर बेटी बनाने के काम आता है
  • नाग हिंद
  • काला नाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cobra)

نام

ای-میل

تبصرہ

cobra

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone