تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹولا" کے متعقلہ نتائج

چَھٹولا

(شکر سازی) گنے کے رس کے اوپر کا میل اتارنے کا کفچہ

چَھٹَولا

زمانۂ ولادت میں زچہ کے پہننے کا لباس .

چَھٹَوَّل

رک : چھٹواں (۲)

چُھٹْوا

معمولی ، کم درجہ ، ادنیٰ ، گرا ہوا.

چَھٹُولْنا

بچپن

چَوٹْلا

(نگینہ سازی) سان کی سطح کے کھر درے پن کو صاف کرنے کا اوزار

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چَھٹْلو

(زنانے) چھ کا عدد .

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چوٹیلا

چوٹیل

چُٹْلا

سونے یا چان٘دی کا گھپا جو بعض عورتیں اپنی چوٹی میں بان٘دھتی ہیں، مصنوعی بال جنھیں عورتیں خوبصورتی کے لیے اپنی چوٹی میں لگا لیتی ہیں (جس کا مقصد چوٹی کہ مصنوعی طور پر لمبا بنانا ہوتا ہے)

چٹیلا

چوٹ کھایا ہوا، جو زخمی ہو، زخم رسیدہ، مجروح، چٹیل

چَٹِیلا

چٹپٹا

چُوٹِیلا

(عور) چوٹی میں پہنا جانے والا ایک زیور، جو حسب حیثیت چان٘دی سونے یا پیتل وغیرہ کا ہوتا ہے

چُٹِلا

= चुटला

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹولا کے معانیدیکھیے

چَھٹولا

chhaTolaa•छटोला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَھٹولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شکر سازی) گنے کے رس کے اوپر کا میل اتارنے کا کفچہ

Urdu meaning of chhaTolaa

  • Roman
  • Urdu

  • (shukr saazii) gine ke ras ke u.upar ka mel utaarne ka kafchaa

छटोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चीनी बनाना) गन्ने के रस के ऊपर का मैल उतारने का कफ़गीर या चमचा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone