تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوپِیچ" کے متعقلہ نتائج

چُوپِیچ

یوں ہی ، بلاارادہ .

چُوپی

خاموشی

چاپَچی

छापनेवाला, मुद्रक ।

چَوپَئی

رک : چوپائی .

چُوڑْیا

دھاری دارکپڑا، ڈوریا

چُوْڑی

لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چان٘دی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں.

چوری

رک : چن٘وری مع تحتی

چوٹیں

چوٹ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

چَھپی

شایع، طباعت شدہ

چوٹی

عورتوں کے سر کے بال، گندھے ہوئے بال جو عورتوں کی گردن سے نیچے پیٹھ پر پڑے ہوتے ہیں، چُٹیا

چویا

رک : چوا ، خوشبودار اُبٹن یا ارگجا (جس میں چار چیزیں ہوتی ہیں ، جس کو صندل ، گلاب ، کافور ، منک وغیر سے بنائے ہیں) .

چُوتِیا

احمق، بیوقوف، گاؤدی

چَپّی

جسم کا سہلانے یا ہاتھ پاؤں دبانے کا عمل، آرام پہن٘چانے کی غرض سے بدن کی مالش، چمپی

چُونِیں

दे. ‘चुनीं।

چُولی

سینہ کو ڈھانْپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک، عورتوں کی ایک تنْگ پوشاک جو انْگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے جو عموماً ساڑی کے ساتھ، بلاؤز، انْگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیر جامے بھی پہنے جاتے ہیں، پوشاک یا انْگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف جسم پر چست رہتا ہے، کسی چیز کو ڈھکنے کا کپڑا، غلاف

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوپِیچ کے معانیدیکھیے

چُوپِیچ

chuupiich•चूपीच

  • Roman
  • Urdu

چُوپِیچ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • یوں ہی ، بلاارادہ .

Urdu meaning of chuupiich

  • Roman
  • Urdu

  • yuu.n hii, balaaaraadaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوپِیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوپِیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone