تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوپَئی" کے متعقلہ نتائج

چَوپَئی

رک : چوپائی .

چُوپی

خاموشی

چُوپی کی چُوپی

یوں ہی ، بلاارادہ

چُوپِیچ

یوں ہی ، بلاارادہ .

چَوپائی

ہندی شاعری کی ایک صنف یا چھند، چار مصرعوں کی ہندی نظم

چُھپا

پوشیدہ، خُفیہ، مخفی، نہاں

چُھپے

چھپا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، نیز ’پ‘ مشدد بھی مستعمل

چُھپائی

چُھپانے یا مخفی کرنے کا عمل

چَھپی

شایع، طباعت شدہ

چُپ

من٘ھ سے نہ بولنے کی کیفیت ، خاموشی ، سکوت.

چَپّی

جسم کا سہلانے یا ہاتھ پاؤں دبانے کا عمل، آرام پہن٘چانے کی غرض سے بدن کی مالش، چمپی

چِھپی

چھینٹ چھاپنے والا، رنگریز، درجی، سینے والا

چُپّی

خاموشی، سکوت، چُپ، بے آواز ہونا، ساکن، الگ تھلگ ہونے کی حالت

چاپی

تیرانداز، کماندار

چِپّی

چھوٹا چپا، کاغذ کا چھوٹا ٹَکڑِا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوپَئی کے معانیدیکھیے

چَوپَئی

chaupa.ii•चौपई

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چَوپَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک ؛ چوپائی
  • رک : چوپائی .
  • دائرے یا دف کی قسم کا پان٘چ چھ ان٘چ چوڑے چوبی گھیرے پر کھال من٘ڈھا ہوا دبقانی باجا .
  • دائرے یا دف کی قسم کا پان٘چ چھ انچ چوڑے چوبی گھیرے پر ایک طرفہ کھال سے منڈھا ہوا دبقانی باجا ، بعض میں چھوٹے چھوٹے جھان٘ج بھی گھیرے میں پڑے ہوتے ہیں ، ہولی کے تہوار پر دبقانی ناچ کے ساتھ عام طور سے بجایا جاتا ہے ، دف
  • گانے والوں کی ٹولی .
  • ہولی کا سان٘گ

Urdu meaning of chaupa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ; chaupaa.ii
  • ruk ha chaupaa.ii
  • daayre ya daf kii qasam ka paanch chhः inch chau.De chobii ghere par khaal manDhaa hu.a dubkaanii baajaa
  • daayre ya daf kii qasam ka paanch chhः inch chau.De chobii ghere par ektarpha khaal se manDhaa hu.a dubkaanii baajaa, baaaz me.n chhoTe chhoTe jhaanj bhii ghere me.n pa.De hote hai.n, holii ke tahvaar par dubkaanii naach ke saath aam taur se bajaayaa jaataa hai, daf
  • gaane vaalo.n kii Tolii
  • holii ka saang

English meaning of chaupa.ii

Noun, Feminine

  • a verse of four lines, each of thirty instants

चौपई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • १५ मात्राओं का एक प्रकार का छंद जिसके चरणों के अन्त में एक-एक गुरु और एक-एक लघु होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوپَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوپَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone