تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُونَم" کے متعقلہ نتائج

چُونَم

ایک طرح کا چونے کا چکنا اور چمکدار استر جو سیپیوں کے چونے عمدہ ریت وغیرہ کو ملا کر عام طور سے تین دفعہ میں کرتے ہیں .

چُونَہ

رک : چونا مع تحتی .

چُوم

چومنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل، چوم چاٹ، چمپ

چونک

خوف، وحشت، ڈر

چُونا

ایک طرح کے پتھر کو بھٹی میں جلا کر تیار کیا ہوا تعمیری مسالا جو عمارت میں چنائی استر کاری اور پتاتی وغیرہ کے کام آتا ہے ، سفیدی.

چُونی

دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے

چُونے

چونا کی مغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

چُونَر

رن٘گ برن٘گا دوپٹہ، چنری، مختلف رنگوں کی اوڑھنی، چادر کپڑا رنگنےکا ایک طریقہ

چَوَنّی

چار آنے والا سکہ، روپے کا چوتھا حصہ، چان٘دی یا کانسی وغیرہ کا معمولاً گول چھوٹا سکہ جو چوتھائی روپے میں چلے، باولا، باولی

چونچ

پرندے کا منھ، منقار

چُونٹ

تیارکھیتی کی صرف بالیں توڑ لینے کا طریقہ، اوپرچھنٹ

چُونگ

ایک خود رو طفیلی پودا جو عموماً دوسرے پودے کی جڑوں میں یا ان کے قریب اگ آتا ہے بطور سبزی ترکاری استعمال ہوتا ہے .

چُون

رک: چونا.

چونگم

رک : چون٘گم

چُومَن

بوسہ، پیار.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُونَم کے معانیدیکھیے

چُونَم

chuunam•चूनम

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُونَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک طرح کا چونے کا چکنا اور چمکدار استر جو سیپیوں کے چونے عمدہ ریت وغیرہ کو ملا کر عام طور سے تین دفعہ میں کرتے ہیں .

Urdu meaning of chuunam

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah ka chuune ka chiknaa aur chamakdaar astar jo siipiyo.n ke chuune umdaa riit vaGaira ko mila kar aam taur se tiin dafaa me.n karte hai.n

चूनम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का चूने का चमकदार अस्तर जो सीपियों के चूने बेहतरीन रेत आदि को मिलाकर आम तौर से तीन बार में करते हैं

چُونَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُونَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُونَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone