تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہَلِیا" کے متعقلہ نتائج

چَہَلِیا

مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

چالِیا

چال باز، دمبازی کرنے کا عادی، فریبی، دھوکے باز

چَھلِیا

چَھلْیا

چھلنے والا، دھوکا دینے والا، دھوکے باز، جعل ساز، دمباز، شعبدہ باز، دغا باز، فریبی ، مکار، بے ایمان، جل باز

چِھلَیّا

چھیلنے والا ؛ ڈھلے ہوئے برتنوں کی سطح کے کھردرے پن کو خراد پر چھیل کر صاف اور چکنا کرنے والا ، ڈھلئی کے کارخانے کا کاری گر.

چُھولی چُھلَیّا

(کھیل) رک : آن٘کھ مچولی.

چُھوئی چُھلَیّا

رک: چھلی چھلیا.

چَلْیا

چلا ، چلنا (رک) سے مشتق ؛ چلنے والا

چھالْیِا

ایک درخت اور اس کا گول اُوپر سے پھیلا نیچے سے کسی قدر گاؤ دُم بڑے ان٘گور سے کسی قدر بڑا اور پتھر کی طرح سخت پھل جسے سروتے سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پان میں ڈال کر چباتے ہیں، سپاری، ڈلی

چھالِیَہ

betel nut, areca nut

چالی

چالاک ، شریر ، چالیا ، فریبی.

چالا

(ون٘گائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی ، دادار ، ٹکائی .

چالیں

چال کی جمع، مرکبات میں مستعمل

چَہَلی

مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

چُہْلا

رک : چوہلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہَلِیا کے معانیدیکھیے

چَہَلِیا

chahaliyaa•चहलिया

  • Roman
  • Urdu

چَہَلِیا کے اردو معانی

  • مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

Urdu meaning of chahaliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • mazaahiiyaa, han॒sii mazaaq vaala, zariifaana, Khushatbaa ; zindaa dil ; dilchasp ; Khushagvaar, chahalbaaz, masKhraa ; Khushatbaa shaKhs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہَلِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہَلِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone