تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنوَر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چَنوَر کَرنا

مکھیاں اڑانا

دُم کو چَنوَر کَرْنا

گھوڑے کا دُم اٹھا کر چلنا.

دُم چَنوَر کَرْنا

گھوڑے کا دُم اُٹھا کر چلنا

چَونری کَرْنا

مور چھل جھلنا.

چُورکَرْنا

پیسنا، چورا کرنا، ریزہ ریزہ کرنا

ہَڈِّیاں چُور کَرنا

۔ ہڈیاں ریزہ ریزہ کرنا۔؎

نَشَہ کا چُور کرنا

۔کیف شراب کا شرابی کو بدمست اور بدحواس کرنا۔؎

نَشے کا چُور کَرنا

بہت بدمست کر دینا ، بے خود کر دینا ۔

چور کا حال سو میرا حال کرنا

اگر بات غلط ہو تو میں ہر سزا بھگتنے کو تیار ہوں

ہَڈّی پَسلی چَکنا چُور کَرنا

ہڈی پسلی ریزہ ریزہ کر دینا ؛ بری طرح پیٹنا ، سخت زد و کوب کرنا ۔

نَشے میں چُور کَرنا

بہت شراب پلا کر بدمست کر دینا ، مدہوش کرنا ۔

شِیشَۂ دِل چُور کَرنا

سخت رنج یا صدمہ پہنچانا

شِیشَۂ دِل چُور چُور کَرنا

دل کو زخمی کرنا، صدمہ پہنچانا

نَشَہ میں چُور کرنا

۔ بہت شراب پلاکربدمست کرنا۔؎

چَکَّر کَرنا

گردش میں رہنا، پھیرے لگانا، گھمیری کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنوَر کَرنا کے معانیدیکھیے

چَنوَر کَرنا

cha.nvar karnaa•चँवर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَنوَر کَرنا کے اردو معانی

  • مکھیاں اڑانا
  • چنور بنانا، کسی چیز کو پھلا کر چونری کی شکل دینا
  • کسی چیز کو پھیلا کر دائرہ نما بنا لینا (مور یا کبوتر کا اپنی دم کو) چنور کی شکل دینا
  • سایہ ڈالنا
  • من٘ڈلانا، چکر کاٹنا

Urdu meaning of cha.nvar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • makkhiyaa.n u.Daanaa
  • cha.nvar banaanaa, kisii chiiz ko phulaa kar chonrii kii shakl denaa
  • kisii chiiz ko phailaa kar daayaraa numaa banaa lenaa (mauryaa kabuutar ka apnii dum ko) cha.nvar kii shakl denaa
  • saayaa Daalnaa
  • munDlaanaa, chakkar kaaTnaa

चँवर करना के हिंदी अर्थ

  • मक्खियाँ उड़ाना
  • चँवर बनाना, किसी चीज़ को फुला कर चँवरी का रूप देना
  • किसी चीज़ को फैला कर गोलाकार बना लेना (मौर्या कबूतर का अपनी दुम को) चँवर की शक्ल देना
  • साया डालना
  • मंडलाना, चक्कर काटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنوَر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنوَر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone