تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُنْدْھلا" کے متعقلہ نتائج

چُنْدْھلا

رک : چندھا.

چُنْدْھلانا

روشنی کم ہونا، چُندھا ہونا

چُنْدْھلی

چندھلا (رک) کی تانیث.

چَندولا

چان٘د کی تصغیر

چَندلا

وہ آدمی جس کی چندیا پر بال نہ نکلیں یا پیدائشی نہ ہوں، گنجا، نیز گنجاپن

چَوندھْلا

رک : چندھلا.

چُنْدْھلی آنْکھ

چھوٹی آنکھ جو پوری طرح کھل نہ سکے، بھنچی یا مچی ہوئی آنکھ

چُنْدھا

جس کی آن٘کھیں بہت چھوٹی ہوں، وہ شخص، جس کی آن٘کھیں تیز روشنی برداشت نہ کرسکیں، جس کی بینائی کمزور ہو، بامنی کھایا، پلک پیٹا، پلک جھڑا

چاندْلا

ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک

چَندولی

(کاشت کاری) ہل کو پکڑنے کا کھون٘ٹا جو ہل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے ، مٹھیا ، ہتی.

چَندھیلی

(کاشت کاری) ہل میں ہرس اور ناگر کے جوڑ پر پھن٘سا ہوا چوبی پھنّا جو ڈان٘ٹ ہوتا ہے ، اوگ ، پاتھو ، چوت ، ڈان٘ٹ ، سیلا ، پچھوان٘سی ، مان٘جھی ، مچ کوتر.

چَندیلی

رک : چندیری .

چَندال

अधम, नीच, चांडाल, चौकीदार, रखवाला

چاندْلی

کھوپڑی، کاسۂ سر

چَندْلا پَن

سر من٘ڈا ہونے کی حالت، گنجا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں چُنْدْھلا کے معانیدیکھیے

چُنْدْھلا

chu.ndhlaa•चुंधला

دیکھیے: چُنْدھا

  • Roman
  • Urdu

چُنْدْھلا کے اردو معانی

  • رک : چندھا.

Urdu meaning of chu.ndhlaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chandhaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُنْدْھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُنْدْھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone