تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَندولی" کے متعقلہ نتائج

چَندولی

(کاشت کاری) ہل کو پکڑنے کا کھون٘ٹا جو ہل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے ، مٹھیا ، ہتی.

چَندولا

چان٘د کی تصغیر

چَندیلی

رک : چندیری .

چُنْدْھلی

چندھلا (رک) کی تانیث.

چَنْدْوی

چھکڑے کی پھڑ کے پاکھوں کے سروں پر طول میں پڑی ہوئی بلّی.

چَندلا

وہ آدمی جس کی چندیا پر بال نہ نکلیں یا پیدائشی نہ ہوں، گنجا، نیز گنجاپن

چَندھیلی

(کاشت کاری) ہل میں ہرس اور ناگر کے جوڑ پر پھن٘سا ہوا چوبی پھنّا جو ڈان٘ٹ ہوتا ہے ، اوگ ، پاتھو ، چوت ، ڈان٘ٹ ، سیلا ، پچھوان٘سی ، مان٘جھی ، مچ کوتر.

چَنْدوئی

گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا چاند کی مانند گول منھ کا کفچہ، چاندو، چنڈا، چنڈوا

چاندْلی

کھوپڑی، کاسۂ سر

چَنْدوٹی

سر پر بان٘دھنے کا چھوٹا کپڑا ، کپڑے کا کڑا .

چُنْدْھلا

رک : چندھا.

چُنْدْھلی آنْکھ

چھوٹی آنکھ جو پوری طرح کھل نہ سکے، بھنچی یا مچی ہوئی آنکھ

چاندْلا

ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک

چَوندھْلا

رک : چندھلا.

چَندال

अधम, नीच, चांडाल, चौकीदार, रखवाला

اردو، انگلش اور ہندی میں چَندولی کے معانیدیکھیے

چَندولی

cha.ndolii•चंदोली

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

چَندولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) ہل کو پکڑنے کا کھون٘ٹا جو ہل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے ، مٹھیا ، ہتی.

Urdu meaning of cha.ndolii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) hal ko paka.Dne ka khuunTaa jo hal vaale ke haath me.n rahtaa hai, miThyaa, hatii

चंदोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) हल को पकड़ने का खूँटा जो हल वाले के हाथ में रहता है, मुठिया, हत्थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَندولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَندولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone