تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُگْٹی" کے متعقلہ نتائج

چُگْٹی

جانوروں کے بند کرنے کا ایسا پنجرا جس میں دو پنجرے یک جا ہوتے ہیں ایک میں نر کو اور ایک میں مادہ کو رکھتے ہیں، جوڑی

چُکْٹی

چٹکی

چَھٹی

وہ رسم جو بچے کی پیدائش کے چھ دن گزرنے کے بعد منائی جاتی ہے اس موقع پر مہمان جمع ہوتے ہیں اور دعوت کی جاتی ہے مکان مکمل طور پر صاف کیا جاتا ہے زچہ بچہ کو نہلایا جاتا ہے بچے کا نام رکھا جاتا ہے

چُھٹّی

تعطیل، تعطیل کا دن، رخصت، اجازت، مدرسہ وغیرہ کے برخاست ہونے پر فرصت کا اعلان، فرصت، چھٹکارا، مخلصی، موقوفی، برطرفی

چوٹی

عورتوں کے سر کے بال، گندھے ہوئے بال جو عورتوں کی گردن سے نیچے پیٹھ پر پڑے ہوتے ہیں، چُٹیا

چِٹّی

charge, fine

چِکْٹی

(کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو بل میں اور بیلوں کے پیروںمیں چمٹ جانے ، دلدلی زمین ، چیکٹ

چِمْٹی

چمٹا کی تصغیر

چَنْٹی

چان٘ٹا (رک) کی تصغیر ، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت ،

چِیٹی

چیون٘ٹی

چِپْٹی

ہڈی یا لکڑی کا پتلا سا کنارہ یا پچر

چُگّی

چھوٹی سی چیز، ذرا سی، چٹکی بھر، ننھی سی

چُنٹی

چان٘ٹا کی تصغیر، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت

چَپْٹی

(فحش) عورتوں کا باہم فرج سے فرج لڑانے یا گھسنے کا عمل، مساحقت، طبق، طبق زنی

چَکْٹی

رک : چکٹی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُگْٹی کے معانیدیکھیے

چُگْٹی

chugTii•चुग्टी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُگْٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جانوروں کے بند کرنے کا ایسا پنجرا جس میں دو پنجرے یک جا ہوتے ہیں ایک میں نر کو اور ایک میں مادہ کو رکھتے ہیں، جوڑی

Urdu meaning of chugTii

  • Roman
  • Urdu

  • jaanavro.n ke band karne ka a.isaa pinjraa jis me.n do pinjre yakjaa hote hai.n ek me.n nar ko aur ek me.n maadda ko rakhte hain, jo.Dii

English meaning of chugTii

Noun, Feminine

  • bird cage with two compartments

چُگْٹی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُگْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُگْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone