تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھول" کے متعقلہ نتائج

چُھول

رک : چُول.

چھول

(دباغت) کمائے ہوئے چمڑے کا گوشت کی طرف کا رخ جو چمڑے کی موٹان سے تراش کے علیحدہ کر لیا گیا ہو، یہ چمڑا نہ رنگائی میں اچھا ہوتا ہے، نہ مضطوطی میں، ادھوڑی

چُھولی چُھلَیّا

(کھیل) رک : آن٘کھ مچولی.

چھول کَٹ

(شکر سازی) گنّے کی پوروں کے اوپر کا چھلکا صاف کرنے والا مزدور، چھولوا، چھولیا.

چھولْ داری

چھوٹا خیمہ، راوٹی، چھوٹا ڈیرا (اس میں عموماً ایک یا دو آدمیوں کی جگہ ہوتی ہے).

چھولی

لہر، موج.

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولے چاٹ

a dish of boiled gram with spices and yogurt may also be added.

چھولْیا

رک : چھول کٹ.

چھولْوا

رک : چھول کٹ.

چَھولِیا

خوش و خرّم.

چھولْنی

کھرپی

چھولْنا

چھیلنا، چھلکا اتارنا.

چھولانا

چھولنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھول کے معانیدیکھیے

چُھول

chhuul•छूल

  • Roman
  • Urdu

چُھول کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چُول.

Urdu meaning of chhuul

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chuu.ol

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone