تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُگَر" کے متعقلہ نتائج

چُگَر

سالن میں ڈالنے کا کھٹا مسالا ، چوک ، املی کی کون٘پلیں جو پکا کر کھائی جاتی ہیں .

چَگَر

ایک پرندہ

چَگیر

رک : چن٘گیر .

چار

چند، کچھ، کچھ لوگ

چَھگْری

چھوٹی بکری، چیھری

چُور

زیور کا نام ، چوڑی.

چَکَّر

دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ

چور

چُرانے والا ، چوری کا مرتکب ، سارق ، چوٹّا ، دزد.

چِیر

ایک درخت جو پہاڑوں میں ہوتا ہے جس کا پھل چلغوزہ ہے ، صنوبر ، لاط : Pinus Excelsa , Pinus Gerardina , Pinus Longifilia

چُگّو

اس داڑھی کو کہتے ہیں جس میں چند بال ٹھوڑی کے نیچے نکلیں اور وہ بڑے بڑے ہوں .

چُگّی

چھوٹی سی چیز، ذرا سی، چٹکی بھر، ننھی سی

چُگّا

وہ خوراک جو چون٘چ سے اٹھائی جائے ، وہ خوراک جو مادہ پرند اپنے بچے کو چون٘چ سے دے . چگن ، چگائی ، رک : چوگا (چڑیا یا کبوتروں کا) کھاجا ، چارا .

چَہار

چار، چار کی عدد

چَر

کاغذ یا کپڑا وغیرہ پھاڑنے یا پھٹنے کی آواز.

چگ

تھوڑے بال

اردو، انگلش اور ہندی میں چُگَر کے معانیدیکھیے

چُگَر

chugar•चुगर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چُگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سالن میں ڈالنے کا کھٹا مسالا ، چوک ، املی کی کون٘پلیں جو پکا کر کھائی جاتی ہیں .

Urdu meaning of chugar

  • Roman
  • Urdu

  • saalan me.n Daalne ka khaTTaa masaala, chauk, amlii kii komple.n jo pakka kar khaa.ii jaatii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone