تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹی کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چوٹی کَٹْنا

بد نامی ہونا ، بے آبرو ہونا ، ذلیل و رُسوا ہونا.

ناک چوٹی کَٹنا

ناک چوٹی کاٹنا (رک) کا لازم ، سخت سزا ملنا نیز بدنامی ہونا ۔

چوٹی کاٹْنا

ذلیل و رسوا کرنا، سزا دینا، سر مُنڈا کر ذلیل کرنا، بال تراش کر رسوا کرنا، عزت خاک میں ملا دینا

چوٹی کَٹانا

چوٹی کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، سر پر چھوڑے ہوئے بالوں کو منڈوانا .

چوٹی کَرْنا

بال سن٘وارنا ؛ چوٹی بان٘دھنا ؛ سن٘گھار کرنا.

چوٹی کَٹْوانا

چوٹی کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، سر پر چھوڑے ہوئے بالوں کو منڈوانا .

پَہْلے سے چَھٹی کے دَھان کوٹْنا

۔(عو) قبل از وقت کسی کام کی فکر کرنا۔ (فقرہ) تمہاری باتوں نے تو شیخ چلّیوں کو مات کردیا۔ خوب پہلےل سے چھَٹی کے دھان کوٹتی ہو۔

چَھٹی کے دھان کُوٹْنا

قبل از وقت واویلا کرنا ، نا وقت اور بلا ضرورت کوئی کام کرنا ؛ کام ہونے کی جلدی مچانا .

ناک چوٹی کاٹنا

سخت سزا دینا

ناک چوٹی کٹوانا

ناک چوٹی کاٹنا (رک) کا متعدی المتعدی ، بے عزتی کروانا ۔

جِئے میرا کاٹنے والا میں سِنَکنے سے چُھوٹی

یعنی نقصان ہوا مگر روز کے جھگڑے سے چھوٹی ، کسی شخص نے اپنی بد کار عورت کی ناک کاٹ ڈالی اس نے طنزاً یہ فقرہ کہا تھا جب سے یہ ضرب المثل ہو گیا.

چَھٹی کَرْنا

چھٹی کی رسم ادا کرنا

چوٹ کَرْنا

وار کرنا، حملہ کرنا

چُھٹّی کَرْنا

خاتمہ کرنا ؛ پیچھا چھڑانا ؛ جھگڑا چکانا ؛ برطرف کرنا ؛ نکال دینا ؛ رخصت دے دینا ، رخصت لے لینا، کام پر جانا ؛ موقوف کر دینا .

چوری کَرْنا

نظر بچا کر کسی کا مال اڑا لینا، چوری کرنا، چرانا، چھپا کر یا آنکھ بچا کر کوئی چیز اڑالینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹی کَٹْنا کے معانیدیکھیے

چوٹی کَٹْنا

choTii kaTnaa•चोटी कटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چوٹی کَٹْنا کے اردو معانی

  • بد نامی ہونا ، بے آبرو ہونا ، ذلیل و رُسوا ہونا.

Urdu meaning of choTii kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • badnaamii honaa, be.aabaru honaa, zaliil-o-rusvaa honaa

चोटी कटना के हिंदी अर्थ

  • बदनामी होना, बेआबरु होना, ज़लील-ओ-रुसवा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹی کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹی کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone