تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹَم چاٹا" کے متعقلہ نتائج

چوٹَم چاٹا

مقابلہ ، ضد ، لڑائی ، جھگڑا، ہن٘گامہ.

چُھٹّم چُھٹّا

باہمی جدائی، آپس کی تفریق، علیحدگی، چھوٹنے اور چھوڑنے کا عمل، اتحاد و یگانگت کا خاتمہ

چَٹَّم چوٹ

(عور) ضدم ضدا میں مقابلہ ، باہم نزاع اور جھگڑا، تصادم، پے درپے مار دھاڑ.

چوٹّا

چور، اٹھائی گیرا، اچکّا

چوٹا

کٹوتی، بٹہ، چھوٹ، مجرائی

شان چوٹّا

one trying to emulate another's grandeur or power

دِماغ چوٹّا

(عور) بد دماغ، مغرور، دماغ دار.

چُوم چاٹ

بوس و کنار، رک: چوما چاٹی.

چوٹّا پَن

چوٹّا (رک) کا اسم کیفیت ؛ دھاندلی ، بے ایمانی.

چُوم چاٹ کَر

بوسہ دے کر، چوم کر، پیار کرکے؛ ادب و احترام کے ساتھ.

چوم چاٹ کَر چھوڑ دینا

کچھ مدت تک تو بہت خاطر تواضع کرنا، پھر توجہ ہٹا لینا

چُوم چاٹ کَر دینا

منّت سماجت کرکے دینا، گِر پڑ کے دینا.

چُوم چاٹ کَر چھوڑْنا

اپنے قابو سے باہر چیز کو بوسہ دے کر اس کے خیال سے باز آنا

چُوم چاٹ کے کھا لینا

تباہ برباد کر دینا.

چاٹَر

رک : چارٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹَم چاٹا کے معانیدیکھیے

چوٹَم چاٹا

choTam-chaaTaa•चोटम-चाटा

  • Roman
  • Urdu

چوٹَم چاٹا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقابلہ ، ضد ، لڑائی ، جھگڑا، ہن٘گامہ.

Urdu meaning of choTam-chaaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqaabala, zid, la.Daa.ii, jhag.Daa, hangaamaa

चोटम-चाटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतियोगिता, मुक़ाबला, ज़िद, लड़ाई, झगड़ा, हंगामा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹَم چاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹَم چاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone